جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتخابات میں شکست، جہانگیر ترین کا آئی پی پی کی چیئرمین شپ کیساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2024

انتخابات میں شکست، جہانگیر ترین کا آئی پی پی کی چیئرمین شپ کیساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے سیاست اور آئی پی پی کے چیئرمین کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا… Continue 23reading انتخابات میں شکست، جہانگیر ترین کا آئی پی پی کی چیئرمین شپ کیساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے پی ٹی آئی کا 4 ناموں پر غور

datetime 12  فروری‬‮  2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے پی ٹی آئی کا 4 ناموں پر غور

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کیلئے 4 نام غور شروع کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور، ظاہر شاہ طورو، مشتاق غنی اور شکیل احمد وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ظاہر شاہ طورو یا شکیل احمد کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کے لیے عاطف خان اور… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے پی ٹی آئی کا 4 ناموں پر غور

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام 296 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق 138 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ، مسلم لیگ ن 137 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی پیپلز پارٹی 10 اور پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ

datetime 10  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے جماعت اسلامی کے پولیٹیکل امور کے انچارج بہراللہ سے رابطہ کیا اور اتحاد کی تجویز دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے تجویز میں کہا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ

وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، عمران خان

datetime 10  فروری‬‮  2024

وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور پْرامن احتجاج کریں۔ہفتہ کو… Continue 23reading وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، عمران خان

خیبرپختونخوا اسمبلی کی تمام 113 نشستوں کے نتائج، 91 پر آزاد امیدوار کامیاب

datetime 10  فروری‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کی تمام 113 نشستوں کے نتائج، 91 پر آزاد امیدوار کامیاب

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت خیبرپختونخوا اسمبلی کی تمام 113 نشستوں میں سے 91 پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، دو حلقوں پی کے 22 پر آزاد امیدوار ریحان زیب خان کے قتل اور پی کے 91 پر امیدوار کے انتقال کے سبب انتخابات ملتوی کر دئیے گئے تھے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کی تمام 113 نشستوں کے نتائج، 91 پر آزاد امیدوار کامیاب

وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

datetime 10  فروری‬‮  2024

وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم وفاق اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے،ہمیں قومی اسمبلی کی 170 نشستوں میں برتری حاصل ہے،ہماری اکثریت کو تسلیم کیا جائے ، عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے اور اپنی مرضی کی حکومت… Continue 23reading وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

نواز شریف کی تمام جیتنے والی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش

datetime 9  فروری‬‮  2024

نواز شریف کی تمام جیتنے والی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے تمام جیتنے والی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ(ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے ، ہم سب پارٹیوں اور فرد واحد کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے ملک… Continue 23reading نواز شریف کی تمام جیتنے والی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش

150 سیٹوں کی اکثریت ہے، وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

datetime 9  فروری‬‮  2024

150 سیٹوں کی اکثریت ہے، وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق ہمارے پاس 150 سیٹوں کی اکثریت ہے، ہم وفاق، پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنائیں گے۔ایک انٹرویو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا کہ کس کو… Continue 23reading 150 سیٹوں کی اکثریت ہے، وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 3,661