جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ

datetime 12  جنوری‬‮  2024

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر محفوظ کیا گیا فیصلہ الیکشن کمیشن نے سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے جاری فیصلے میں کہا کہ سیاسی جماعتوں کا رویہ غیر سنجیدہ تھا۔الیکشن… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ

ہمیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں ،چیف جسٹس

datetime 12  جنوری‬‮  2024

ہمیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں ،چیف جسٹس

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مجمد ابراہیم نے کہا ہے کہ انھیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن عدالت کی ساکھ پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا۔جمعرات کوہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار آفتاب عالم کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس محمد… Continue 23reading ہمیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں ،چیف جسٹس

درخواست مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ادارہ ہوسکتا ہے، میں نہیں، انتخابی مقدمات ترجیحاََ سن رہے ہیں، چیف جسٹس

datetime 11  جنوری‬‮  2024

درخواست مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ادارہ ہوسکتا ہے، میں نہیں، انتخابی مقدمات ترجیحاََ سن رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں تاخیر کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کے رہنما سید ظفر علی شاہ کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ درخواست وقت پر مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار… Continue 23reading درخواست مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ادارہ ہوسکتا ہے، میں نہیں، انتخابی مقدمات ترجیحاََ سن رہے ہیں، چیف جسٹس

الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

datetime 10  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

کشمور (این این آئی)ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں جس کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کیملازمین پر ڈیٹا انٹری جلد مکمل… Continue 23reading الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

datetime 9  جنوری‬‮  2024

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی(این این آئی)توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، عمران خان اور بشری بی بی اپنے وکلا کے ہمراہ کمرہ عدالت… Continue 23reading توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

نااہلی کی مدت کیس کا فیصلہ ،سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

نااہلی کی مدت کیس کا فیصلہ ،سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کر دی

اسلام آباد (این این آئی)آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا نے ہوئے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کر دی جس کے تحت محمدنوازشریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی بھی ختم ہوگئی ،سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے خاتمے کا فیصلہ 6ـ1 کے تناسب سے سنایا،جسٹس… Continue 23reading نااہلی کی مدت کیس کا فیصلہ ،سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کر دی

میں عالمی جریدے میں چھپنے والے کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں،عمران خان

datetime 8  جنوری‬‮  2024

میں عالمی جریدے میں چھپنے والے کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں،عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے کہاہے کہ میں عالمی جریدے میں چھپنے والے کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں۔کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی۔ایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ دی اکانومسٹ میں چھپنے والا آرٹیکل آپ نے ہی لکھا تھا؟ تو انہوں… Continue 23reading میں عالمی جریدے میں چھپنے والے کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں،عمران خان

عام انتخابات ،سینٹ سیکرٹریٹ نے قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2024

عام انتخابات ،سینٹ سیکرٹریٹ نے قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ سیکرٹریٹ نے عام انتخابات سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نوٹیفکیشن جوائنٹ سیکرٹری سینٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا ۔قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر .وزیراعظم ، الیکشن کمیشن ، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کر دی گئی جس میں کہاگیاکہ الیکشن… Continue 23reading عام انتخابات ،سینٹ سیکرٹریٹ نے قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شبیر قریشی ملتان سے گرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شبیر قریشی ملتان سے گرفتار

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق وزیر مملکت شبیر قریشی کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مظفرگڑھ کے شبیر قریشی کو ملتان ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، شبیر قریشی اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے لیے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شبیر قریشی ملتان سے گرفتار

1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 3,661