ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ سے بھی استعفا دینے کا فیصلہ کیا ہے اور… Continue 23reading شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی 5سال کی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی 5سال کی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

لاہو ر( این این آئی) تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے اپنی 5سال کی نااہلی کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور علی ظفر کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا… Continue 23reading بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی 5سال کی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

دبئی،پاکستانی اسکول نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

دبئی،پاکستانی اسکول نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

دبئی(این این آئی)پاکستان اسکول نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ جیت لیا۔زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے جس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کورٹ ایجوکیشن اسکول کی ہونہار پاکستانی طلبا سمعیہ کو ایوارڈ سے… Continue 23reading دبئی،پاکستانی اسکول نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پارٹی چیئرمین منتخب ہوگئے۔الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف نے ہفتہ کو انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد کیا۔انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے… Continue 23reading بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیر اعظم کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں منظور اور احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نواز شریف کو بری کردیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کردیا

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی) پی ٹی آئی کے وکیل سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔سینیٹر علی ظفر نے بیرسٹر گوہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا حکم دیا،… Continue 23reading عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان حصہ نہیں لیں گے، شیر افضل مروت کی تصدیق

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان حصہ نہیں لیں گے، شیر افضل مروت کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین عمران خان حصہ نہیں لیں گے۔پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت نے تصدیق کی کہ قانونی قدغنوں کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عدالت سے نااہلی ختم… Continue 23reading انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان حصہ نہیں لیں گے، شیر افضل مروت کی تصدیق

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ”اعلیٰ عدلیہ” لکھنے سے روک دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ”اعلیٰ عدلیہ” لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔ منگل کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ضمانت کے ایک کیس کے دوران وکیل کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کہنے پر برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ… Continue 23reading چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ”اعلیٰ عدلیہ” لکھنے سے روک دیا

پاک چین سرحد 30نومبر کوبند کردی جائے گی ،پانچ ماہ بعد کھولا جائیگا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاک چین سرحد 30نومبر کوبند کردی جائے گی ،پانچ ماہ بعد کھولا جائیگا

گلگت (این این آئی)گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30نومبر کو بند کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30نومبر کو بند کردیا جائے گاجسے پھر پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائے گا۔واضح رہے کہ… Continue 23reading پاک چین سرحد 30نومبر کوبند کردی جائے گی ،پانچ ماہ بعد کھولا جائیگا

Page 31 of 3660
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 3,660