جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں۔ منگل کو جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار معیز احمد نے فیض حمید کے خلاف اختیارات کے… Continue 23reading فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف رواں سال 14 مارچ کو… Continue 23reading سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

سائفر کیس،جیل میں ٹرائل پر حکم امتناع جاری، ہائی کورٹ کا 16 نومبر تک سماعت روکنے کا حکم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائفر کیس،جیل میں ٹرائل پر حکم امتناع جاری، ہائی کورٹ کا 16 نومبر تک سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے ٹرائل میں 16 نومبر تک حکم امتناع جاری کرتے ہوئے پرسوں تک سماعت روکنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جسٹس میاں گل حسن اورجسٹس ثمن… Continue 23reading سائفر کیس،جیل میں ٹرائل پر حکم امتناع جاری، ہائی کورٹ کا 16 نومبر تک سماعت روکنے کا حکم

سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظورکرلی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظورکرلی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد کی مخالفت کے باوجود آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون کو دوبارہ لکھنے کی کوشش ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کے… Continue 23reading سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظورکرلی

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)عازمین حج کیلئے خوشخبری سامنے آگئی، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا۔حکام کی جانب سے ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود حج کے اخراجات کم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ سال کے حج اخراجات میں ایک سے ڈیڑھ لاکھ تک کی کمی متوقع ہے۔نظرثانی شدہ… Continue 23reading عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا

نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل تفتیش کرلیا۔پیر کو نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ… Continue 23reading نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئی

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے۔ احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

چین نے خنجراب پاس 4 ماہ کیلئے بند کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

چین نے خنجراب پاس 4 ماہ کیلئے بند کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چینی حکومت نے خنجراب پاس کو سردیوں میں 4 ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے، تقریباً ایک ماہ قبل یہ راستہ سال بھر کھلا رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے علاقے سنکیانگ کی خنجراب پورٹ انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ… Continue 23reading چین نے خنجراب پاس 4 ماہ کیلئے بند کر دیا

اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دینے اور سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں ، ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی… Continue 23reading اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 3,661