ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتخابی شیڈول کے بعد تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

انتخابی شیڈول کے بعد تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ میں گیارہ فروری کی تاریخ دی مگر پھر 8تاریخ کو انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا فیصلہ ہوا، تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ کی فراہم کرنے کی ذمہ داری شیڈول جاری ہونے کے بعد آئے گی۔صحافیوں سے… Continue 23reading انتخابی شیڈول کے بعد تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی اورچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان 8فروری 2024کو عام انتخابات کرانے پر اتفاق ہوگیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8فروری 2024کو کرانے پر اتفاق ہوا ہے۔واضح رہے کہ جمعرات کو ملک میں 90روز… Continue 23reading صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق

پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے، یو این

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے، یو این

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کیلئے جامع میکانزم بنائے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق یو این پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان قیصر خان آفریدی نے کہا کہ افغان باشندوں کی واپسی کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں… Continue 23reading پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے، یو این

صدر مملکت اور چیف الیکشن کمیشن کی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

صدر مملکت اور چیف الیکشن کمیشن کی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کو 11 فروری کو ملک میں عام انتخابات کی تاریخ تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل سپریم کورٹ… Continue 23reading صدر مملکت اور چیف الیکشن کمیشن کی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا

انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل سجیل سواتی نے سپریم کو بتایا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں گے،حلقہ بندیوں کا عمل 29 جنوری تک مکمل کر لیا جائے گا جس پر… Continue 23reading انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا جائزہ مشن دو ہفتے کے دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور ریگولیٹری اداروں سے مذاکرات کرے گا، آئی ایم ایف وفد اسٹیٹ بینک، ایف بی آر اور صوبائی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا۔ ذرائع… Continue 23reading پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد

فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر)فیض حمید ہیں، خواجہ آصف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر)فیض حمید ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ہیں۔ٹی وی پروگرام میں خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دھرنے والوں کے ساتھ معاہدے میں جنرل فیض حمید کے بطور گواہ دستخط اور دھرنے والوں کو… Continue 23reading فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر)فیض حمید ہیں، خواجہ آصف

فیض آباد دھرنا، وزارتِ دفاع اور آئی بی کی نظرِ ثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

فیض آباد دھرنا، وزارتِ دفاع اور آئی بی کی نظرِ ثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارتِ دفاع اور آئی بی کی فیض آباد دھرنا کیس نظرِ ثانی کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں اور کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سنجیدہ نہیں لیا، آئی بی، وزارتِ دفاع اور پیمرا نے نظرِ ثانی کی… Continue 23reading فیض آباد دھرنا، وزارتِ دفاع اور آئی بی کی نظرِ ثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی غیر قانونی، جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ چیف جسٹس

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی غیر قانونی، جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے فیض آباد عمل درآمد کیس میں حکومت کی جانب سے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا۔بدھ کو فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی… Continue 23reading فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی غیر قانونی، جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ چیف جسٹس

Page 37 of 3660
1 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 3,660