جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کا حکومتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعداد و شمار کی رپورٹ ماننے سے انکار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

آئی ایم ایف کا حکومتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعداد و شمار کی رپورٹ ماننے سے انکار

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے حکومتی ملکیتی ادروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے حکومتی… Continue 23reading آئی ایم ایف کا حکومتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعداد و شمار کی رپورٹ ماننے سے انکار

ملک بھر میں شک کی بنیاد پر ایک لاکھ شناختی کارڈز بلاک کردیئے گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک بھر میں شک کی بنیاد پر ایک لاکھ شناختی کارڈز بلاک کردیئے گئے

کوئٹہ (این این آئی)نادرا نے ملک بھر میں شک کی بنیاد پر ایک لاکھ شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ شک کی بنیاد پر نادرا نے بلوچستان میں 40ہزار جبکہ ملک بھر میں ایک لاکھ شناختی کارڈ بلاک کردیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان سے غیر قانونی تارکین… Continue 23reading ملک بھر میں شک کی بنیاد پر ایک لاکھ شناختی کارڈز بلاک کردیئے گئے

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

لاہور(این این آئی)پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ عمرہ کرایہ 87000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا جبکہ کراچی اور کوئٹہ سے عمرہ کرایہ 79000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا۔ترجمان… Continue 23reading پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

ملک بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویڑن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

انتخابی شیڈول کے بعد تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

انتخابی شیڈول کے بعد تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ میں گیارہ فروری کی تاریخ دی مگر پھر 8تاریخ کو انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا فیصلہ ہوا، تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ کی فراہم کرنے کی ذمہ داری شیڈول جاری ہونے کے بعد آئے گی۔صحافیوں سے… Continue 23reading انتخابی شیڈول کے بعد تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی اورچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان 8فروری 2024کو عام انتخابات کرانے پر اتفاق ہوگیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8فروری 2024کو کرانے پر اتفاق ہوا ہے۔واضح رہے کہ جمعرات کو ملک میں 90روز… Continue 23reading صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق

پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے، یو این

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے، یو این

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کیلئے جامع میکانزم بنائے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق یو این پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان قیصر خان آفریدی نے کہا کہ افغان باشندوں کی واپسی کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں… Continue 23reading پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے، یو این

صدر مملکت اور چیف الیکشن کمیشن کی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

صدر مملکت اور چیف الیکشن کمیشن کی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کو 11 فروری کو ملک میں عام انتخابات کی تاریخ تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل سپریم کورٹ… Continue 23reading صدر مملکت اور چیف الیکشن کمیشن کی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا

انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل سجیل سواتی نے سپریم کو بتایا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں گے،حلقہ بندیوں کا عمل 29 جنوری تک مکمل کر لیا جائے گا جس پر… Continue 23reading انتخابات 11 فروری کو کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 3,661