پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنیکا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 14 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بادی… Continue 23reading عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے جمعیت علما ئے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے وفد میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، علی محمد خان ، بیرسٹر… Continue 23reading پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سائفر کیس کے اخراج کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لیے بہت پر امید ہوں،الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،میرے نزدیک تمام جماعتوں کولیول پلیئنگ فیلڈہونی چاہیے،تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈسیاسی جماعت ہے،تحریک انصاف بطورسیاسی جماعت انتخابات میں حصہ لے سکتی ہے، پی ٹی… Continue 23reading الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد سے 132 افغان پناہ گزین پہلی خصوصی پرواز سے برطانیہ روانہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

اسلام آباد سے 132 افغان پناہ گزین پہلی خصوصی پرواز سے برطانیہ روانہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 132 افغان پناہ گزین پہلی خصوصی پرواز کے ذریعے برطانیہ چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کے عملے کی نگرانی میں افغان پناہ گزین روانہ ہوئے، افغان پناہ گزینوں کی سفری دستاویز سمیت تمام پروسیجر مکمل کیا گیا۔پاکستان سے منتقل ہونے والے افغانوں کی مکمل… Continue 23reading اسلام آباد سے 132 افغان پناہ گزین پہلی خصوصی پرواز سے برطانیہ روانہ

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت اور سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی نواز شریف کی درخواستوں پر اسلام… Continue 23reading ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو آج خود بھی جیل میں ہوتے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف آج بھی ان کے لیڈر ہیں۔ ایک سوال پر عارف علوی نے… Continue 23reading اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی مبصرین کیلئے دعوت نامے جاری کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کی شفافیت کیلئے ملکی و غیر ملکی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی ہے، غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن… Continue 23reading انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں

لاہور ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری،تحریک انصاف کی سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی عندلیب عباس،سعدیہ سہیل رانا اور سمیرا احمد نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔تینوں نے چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور میں مرکزی سیکرٹری… Continue 23reading جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں

Page 40 of 3660
1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 3,660