جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے افغان شہریوں کے 12 ہزار سے زیادہ پاسپورٹ پاکستانی سفارتخانے بھجوا دیے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

سعودی عرب نے افغان شہریوں کے 12 ہزار سے زیادہ پاسپورٹ پاکستانی سفارتخانے بھجوا دیے

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے افغان شہریوں کے 12 ہزار سے زیادہ جعلی پاسپورٹ پاکستانی سفارتخانے بھجوا دئیے۔افغان شہریوں کو مبینہ پاکستانی شناختی کارڈاور پاسپورٹس کے اجراء کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اسی حوالے سے سعودی عرب نے افغان شہریوں کے 12 ہزار سے زیادہ پاسپورٹ پاکستانی سفارتخانے بھجوا دیے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب نے افغان شہریوں کے 12 ہزار سے زیادہ پاسپورٹ پاکستانی سفارتخانے بھجوا دیے

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹیجک استحکام کو بڑھانا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن سسٹم لانچنگ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، اسٹریٹیجک پلانز… Continue 23reading پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

وزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے اہم ملاقات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

وزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے اہم ملاقات

بیجنگ(این این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کے دارالحکومت میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنمائوں کی ملاقات چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ہوئی جہاں ولادی میر پیوٹن نے انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔ دونوں رہنمائوں نے علاقائی تعاون کے فروغ… Continue 23reading وزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے اہم ملاقات

صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، عمران خان کا انتخابات کیلئے کردار ادا کرنے کا پیغام پہنچایا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، عمران خان کا انتخابات کیلئے کردار ادا کرنے کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی رف حسن اور عمیر نیازی نے صدر مملکت سے ملاقات کی، عمران خان نے پارٹی کو صدر سے رابطے کا کہا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد نے دیگرجماعتوں… Continue 23reading صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، عمران خان کا انتخابات کیلئے کردار ادا کرنے کا پیغام پہنچایا

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

بیجنگ(این این آئی)پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت گوہراعجاز… Continue 23reading پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

مسلم لیگ (ن) کو بڑا سیاسی جھٹکا ، اہم رہنما نےپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

مسلم لیگ (ن) کو بڑا سیاسی جھٹکا ، اہم رہنما نےپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

مریدکے( این این آئی) مریدکے سے مسلم لیگ (ن) کو بڑا سیاسی جھٹکا ،سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مشتاق گجر سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ،مریدکے جی ٹی روڈ پر بلاول بھٹو کے ویڈیو لنک خطاب کے موقع پر بڑی پاور شو کرانے کا اعلان کر دیا ۔مریدکے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کو بڑا سیاسی جھٹکا ، اہم رہنما نےپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

اسرائیل غزہ کی غیر قانونی ناکہ بندی ختم کرے، پاکستان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل غزہ کی غیر قانونی ناکہ بندی ختم کرے، پاکستان

نیویارک (این این آئی)پاکستان نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ وہ غزہ کی پٹی پر اپنی غیر قانونی اور غیرانسانی ناکہ بندی ختم کرے اور جاری اسرائیلی بمباری سے متاثرہ فلسطینی عوام کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد تک بلا رکاوٹ رسائی کی اجازت دے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان… Continue 23reading اسرائیل غزہ کی غیر قانونی ناکہ بندی ختم کرے، پاکستان

پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا۔نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ترک ہم منصب حقان فدان سے رابطہ کیا جس میں دونوں رہنمائوں نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل پر زور دیا۔جلیل عباس جیلانی اور حقان فدان نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے 5نکاتی فارمولے پر اتفاق کیا،5نکاتی… Continue 23reading پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا

سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب تک یہ وفادار صاحب آپ کے ساتھ وفادار ہیں پاکستان میں رہ سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی

1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 3,661