جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 173لاہور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سرفراز کھوکھر نے کہا کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، اپنی صحت کے باعث ابھی سیاست… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اور 30افغان خاندانوں کو لے کر 16ٹرک طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں۔ٹرکوں میں ساڑھے تین سو افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد ان افراد کو افغانستان جانے کی اجازت دی… Continue 23reading پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف نے انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی، لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انتظامیہ سے درخواست کی جائے گی ،لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد، کوئٹہ سے 700 سے زائد ‘غیر قانونی’ مقیم غیر ملکی شہری گرفتار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

اسلام آباد، کوئٹہ سے 700 سے زائد ‘غیر قانونی’ مقیم غیر ملکی شہری گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو پاکستان سے جانے کے لیے یک نومبر کی ڈیڈلائن دینے کے ایک روز بعد پولیس نے اسلام آباد اور کوئٹہ سے 700 سے زائد غیر ملکی شہریوں کو مبینہ طور پر قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے پر گرفتار کر لیا۔ترجمان اسلام… Continue 23reading اسلام آباد، کوئٹہ سے 700 سے زائد ‘غیر قانونی’ مقیم غیر ملکی شہری گرفتار

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں… Continue 23reading فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی

بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی بینک ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی بینک ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے بینک ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، مضبوط فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں… Continue 23reading بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی بینک ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت

غیر قانونی مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروع، کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروع، کریک ڈائون کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروع اور واپسی کیلئے سروے جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دیئے جانے کے بعد افغان باشندوں کی… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروع، کریک ڈائون کا فیصلہ

چمن بارڈر پر افغان اہلکار کی فائرنگ ،بچے سمیت 2پاکستانی شہید

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

چمن بارڈر پر افغان اہلکار کی فائرنگ ،بچے سمیت 2پاکستانی شہید

راولپنڈی(این این آئی) چمن بارڈر کراسنگ کے باب دوستی گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی راہگیروں پر فائرنگ سے 12سالہ بچے سمیت دو پاکستانی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے ساتھ چمن بارڈر کراسنگ کے باب دوستی گیٹ پر تعینات افغان فوجی نے پاکستان سے افغانستان جانیوالے راہگیروں پر… Continue 23reading چمن بارڈر پر افغان اہلکار کی فائرنگ ،بچے سمیت 2پاکستانی شہید

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 9مئی کا واقعہ ایک دن میں رونما نہیں ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاست مخالف بیانیے کو سپورٹ کیا۔ عثمان ڈار نے کہا کہ جس طرح اداروں پر حملے ہوئے اس… Continue 23reading عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 3,661