منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 173لاہور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سرفراز کھوکھر نے کہا کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، اپنی صحت کے باعث ابھی سیاست نہیں کروں گا، آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان ساتھیوں کی مشاورت سے کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ اداروں سے تصادم کی پالیسی کی وجہ سے پی ٹی آئی کو خیر باد کہا، 9مئی کے پرتشدد واقعات کے باوجود پارٹی اپنے ریاستی اداروں کے خلاف جارحانہ بیانیے پر قائم ہے جو ملکی مفاد کے لئے نقصان دہ ہے، اس لیے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔سرفراز کھوکھر 2018ء میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…