پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 8رہنما گرفتار
سوات(این این آئی)سوات میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8رہنمائوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8رہنمائوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پولیس نے بتایاکہ تمام پی ٹی آئی رہنمائوں کو پی کے 7میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 8رہنما گرفتار
































