منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

datetime 6  جون‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔منگل کو دورانِ سماعت سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمور ملک عدالت میں پیش ہوئے۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کو کسی اور ایم پی او آرڈر کے تحت گرفتار نہ کیا جائے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی سی راولپنڈی کے تھری ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دے دیے۔عدالت نے شاہ محمود قریشی کو کسی قسم کا شیورٹی بانڈ جمع کرانے کی ہدایت بھی نہیں کی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…