ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے

datetime 6  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے 47 ارب روپے بھی مانگ لئے،حکومت نے بجٹ میں 47 ارب روپے فراہم کئے تو ہی عام انتخابات ممکن ہو سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عام انتخابات کیلئے سکیورٹی بھی فراہم کرنی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے تیار ہے تاہم انتخابی ادارے کو صرف مالی وسائل درکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…