جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

قیامت خیز گرمی سے ہلاکتیں 224 تک پہنچ گئیں

datetime 22  جون‬‮  2015

قیامت خیز گرمی سے ہلاکتیں 224 تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)صوبے سندھ میں گرمی کی لہر کی وجہ سے کم از کم 224 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر اموات کراچی شہر میں ہوئی ہیں جہاں حالیہ دنوں درج حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا تھا۔ریکارڈ کے مطابق کراچی میں سب سے… Continue 23reading قیامت خیز گرمی سے ہلاکتیں 224 تک پہنچ گئیں

وزیراعظم کا کراچی میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس، فوری اقدامات کی ہدایت

datetime 22  جون‬‮  2015

وزیراعظم کا کراچی میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس، فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کراچی میں موسم کی شدت کے باعث ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے این ڈی ایم اے کو عوام کی سہولت کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے موسم کی شدت سے متاثرہ افراد کو بہترین… Continue 23reading وزیراعظم کا کراچی میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس، فوری اقدامات کی ہدایت

سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر این ڈی ایم اے نے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

datetime 22  جون‬‮  2015

سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر این ڈی ایم اے نے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ میں جاری شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتوں پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر کور کمانڈر کراچی سے مدد طلب کر لی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا… Continue 23reading سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر این ڈی ایم اے نے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

بجلی بندش کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج ، مظاہرے، حکومت مخالف نعرے بازی

datetime 22  جون‬‮  2015

بجلی بندش کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج ، مظاہرے، حکومت مخالف نعرے بازی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بندش پر لوگ سراپا احتجاج ، ملتان میں گرمی کے ستائے شہریوں نے سڑک بلاک کر دی ، فیصل آباد میں مظاہرین بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی… Continue 23reading بجلی بندش کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج ، مظاہرے، حکومت مخالف نعرے بازی

کراچی سمیت سندھ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے : عابد شیر علی

datetime 22  جون‬‮  2015

کراچی سمیت سندھ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے : عابد شیر علی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عابد شیر علی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری پیپلزپارٹی پر ڈال دی ، کہتے ہیں کے الیکٹرک کو چھ سو پچاس میگاواٹ بجلی فراہم کر رہے ہیں ، خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت لوڈ مینجمنٹ کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق دو روز پہلے لوڈ شیڈنگ بڑھنے پر معذرت کرنے والے عابد شیر… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے : عابد شیر علی

اقتصادی راہداری پر بات چیت کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کا چین کا دورہ کرنےکا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری پر بات چیت کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کا چین کا دورہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال کے لیے پیپلز پارٹی نے چین کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیپلز پارٹی کی مرکزی نائب صدر شیری رحمان کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا وفد چین کا دورہ کرے گا. پیپلز پارٹی کا 10 رکنی وفد 6 جولائی کو چین کا دورہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری پر بات چیت کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کا چین کا دورہ کرنےکا فیصلہ

بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آﺅٹ

datetime 22  جون‬‮  2015

بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آﺅٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لوڈ شیڈنگ کا واویلا اب اسمبلی کے ایوانوں میں بھی شد و مد سے سنائی دیا جا رہا ہے۔ آج بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے واک آو¿ٹ کیا۔ واک آو¿ٹ کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا لوڈ شیڈنگ… Continue 23reading بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آﺅٹ

بدترین لوڈشیڈنگ پراراکین کا صوبائی حکومت اورکے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ

datetime 22  جون‬‮  2015

بدترین لوڈشیڈنگ پراراکین کا صوبائی حکومت اورکے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں اراکین بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پھٹ پڑے جب کہ اراکین نے کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا بھی مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین بجٹ کے بجائے کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر… Continue 23reading بدترین لوڈشیڈنگ پراراکین کا صوبائی حکومت اورکے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ

رینجرزاورنیب کی کارروائیوں سے سندھ حکومت اور سرکاری افسران کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 22  جون‬‮  2015

رینجرزاورنیب کی کارروائیوں سے سندھ حکومت اور سرکاری افسران کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ میں رینجرز اور نیب کی کارروائیوں کے بعد سرکاری افسران اور سندھ حکومت کی نیندیں اڑ گئی جب کہ وزیراعلی سندھ کی انسپکشن ٹیم کے سربراہ عبدالسبحان میمن اور سابق چیف سیکرٹری غلام علی شاہ نے نیب کی کارروائیاں رکوانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر… Continue 23reading رینجرزاورنیب کی کارروائیوں سے سندھ حکومت اور سرکاری افسران کی نیندیں اڑ گئیں