قومی اسمبلی ؛متحدہ اپوزیشن کابجٹ منظور کرانے او بجلی بحران پر شدید ہنگامہ، بجٹ دستاویزات پھاڑ دیں
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے)متحدہ اپوزیشن نے کٹوتی کی تحریکوں پر بحث کرائے بغیر بجٹ منظور کرانے اور ملک میں بجلی بحران پر حکومت کے خلاف ایوان میں شدید احتجاج کیا اور بجٹ دستاویزات پھاڑ کر سپیکرکے ڈائس پر پھینک دیئے ،اورحکومت اور اسحاق ڈار کے خلاف شدید نعرہ بازی کی، شیم شیم کے نعرے… Continue 23reading قومی اسمبلی ؛متحدہ اپوزیشن کابجٹ منظور کرانے او بجلی بحران پر شدید ہنگامہ، بجٹ دستاویزات پھاڑ دیں