پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ

datetime 23  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔نجی ٹی ویکے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات کے دوران سربراہ پاک فوج نے انہیں آپریشن ضرب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل راحیل شریف کاکہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو خوب سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے