جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بی بی سی رپورٹ ،برطانیہ سے الطاف حسین کی سرگرمیوں پر پابندی کی درخواست کا امکان

datetime 25  جون‬‮  2015

بی بی سی رپورٹ ،برطانیہ سے الطاف حسین کی سرگرمیوں پر پابندی کی درخواست کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بی بی سی کی رپورٹ کے حوالے سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے آج وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہو گا۔ حکومت پاکستان برطانیہ سے الطاف حسین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کی درخواست کیلئے مراسلہ لکھنے کا فیصلہ بھی کر سکتی ہے۔ نجی ٹی ویکے مطابق بی بی سی… Continue 23reading بی بی سی رپورٹ ،برطانیہ سے الطاف حسین کی سرگرمیوں پر پابندی کی درخواست کا امکان

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی ترسیل پر غور

datetime 25  جون‬‮  2015

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی ترسیل پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی ترسیل سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا 16واں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ سیکرٹری پانی و… Continue 23reading نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی ترسیل پر غور

کراچی میں اموات پرکے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 25  جون‬‮  2015

کراچی میں اموات پرکے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی اموات پر کے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محمود اخترنقوی نے سپریم کورٹ میں کراچی میں اموات اورکے الیکٹرک کے خلاف آرٹیکل 184 کی شق (3) کے تحت درخواست دائرکرائی ہے… Continue 23reading کراچی میں اموات پرکے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں پر حکومت کو پہلے ہی انتظامات کر لینے چاہئیں تھے، عمران خان

datetime 25  جون‬‮  2015

بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں پر حکومت کو پہلے ہی انتظامات کر لینے چاہئیں تھے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کے بعد حکومت کو پہلے سے ہی بچاو¿ کے انتظامات کر لینے چاہیئے تھے۔لندن سے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے عمران خان کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت سے ہلاکتیں اللہ کی طرف… Continue 23reading بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں پر حکومت کو پہلے ہی انتظامات کر لینے چاہئیں تھے، عمران خان

گلگت بلتستان،آزادکشمیر متنازعہ علاقے نہیں،پاکستان کاحصہ ہیں ،اسحاق ڈار

datetime 25  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان،آزادکشمیر متنازعہ علاقے نہیں،پاکستان کاحصہ ہیں ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیرمتنازعہ علاقے نہیں ہیں بلکہ پاکستان کا حصہ ہیں۔وزیرخزانہ نے یہ بات پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر ہندوستان کے اس اعتراض کا حوالہ دیتے ہوئے کہی کہ اس کا راستہ ”پاکستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر ریاست کے ایک متنازعہ… Continue 23reading گلگت بلتستان،آزادکشمیر متنازعہ علاقے نہیں،پاکستان کاحصہ ہیں ،اسحاق ڈار

گیلانی کے ہار سکینڈل کے بعد شوکت عزیز سکینڈل بھی سامنے آ گیا

datetime 24  جون‬‮  2015

گیلانی کے ہار سکینڈل کے بعد شوکت عزیز سکینڈل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ترک خاتون کے ہار سکینڈل کے بعد سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کا سکینڈل بھی سامنے آ گیا‘ شوکت عزیز4 کروڑ 38 لاکھ مالیت کے قیمتی تحائف صرف57 لاکھ روپے میں ملک سے لوٹ کر فرار ہو گئے ‘ سابق وزیر اعظم سعودی عرب سے ملنے والا… Continue 23reading گیلانی کے ہار سکینڈل کے بعد شوکت عزیز سکینڈل بھی سامنے آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے

datetime 24  جون‬‮  2015

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بدھ کی شام دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ دبئی میں کچھ دن قیام کریں گے اور بعد ازاں لندن روانہ ہوجائیں گے ۔ قبل ازیں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھی بدھ کی ہی شام کراچی سے اچانک دبئی… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے

کراچی میں ہلاکتوں کااصل ذمہ دارکون ہے؟ اسفندیارولی نے تین نام بتادیئے

datetime 24  جون‬‮  2015

کراچی میں ہلاکتوں کااصل ذمہ دارکون ہے؟ اسفندیارولی نے تین نام بتادیئے

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کراچی میں ہونےوالے اموات پر افسوس کااظہارکرتے ہوئے مرکزی اورصوبائی حکومت پر برس پڑے،شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بڑے پیمانے پر اموات حکومت کی سنگین بے حسی ہے، موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے عوام کو رمضان میں شدید مشکلات کا سامنا… Continue 23reading کراچی میں ہلاکتوں کااصل ذمہ دارکون ہے؟ اسفندیارولی نے تین نام بتادیئے

سندھ اسمبلی میں ایگزیٹ اور ”بول“ کے حق میں آواز،شرجیل میمن نے اندر کی بات بتادی

datetime 24  جون‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں ایگزیٹ اور ”بول“ کے حق میں آواز،شرجیل میمن نے اندر کی بات بتادی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی میں بدھ کو اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے ” بول“ ٹی وی کے ملازمین کا مسئلہ اٹھایا اور کہاکہ ایگزیٹ اور دیگر اداروں کے خلاف تحقیقات کی جائیں لیکن ہزاروں ملازمین کے مسئلے کو بھی پیش نظررکھا جائے ، جن میں صحافی ، کیمرا مین ، ٹیکنیشن اور دیگر لوگ… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں ایگزیٹ اور ”بول“ کے حق میں آواز،شرجیل میمن نے اندر کی بات بتادی