نیب کا ملک بھرمیں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کااعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے ملک بھر میں لینڈ مافیا کے سرغنہ افراد کیخلاف کارروائی کاا علان کردیا ہے۔نجی و سرکاری املاک پر جعلی دستاویزات اور غیر قانونی طریقوں کے ساتھ قابض ہونے والوں کیخلاف چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی ہدایت پر نیب نے کارروائیاں شروع کر دی ہیں، اس سلسلے میں نیب… Continue 23reading نیب کا ملک بھرمیں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کااعلان