پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کا ملک بھرمیں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کااعلان

datetime 24  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد  (نیوز ڈیسک) نیب نے ملک بھر میں لینڈ مافیا کے سرغنہ افراد کیخلاف کارروائی کاا علان کردیا ہے۔نجی و سرکاری املاک پر جعلی دستاویزات اور غیر قانونی طریقوں کے ساتھ قابض ہونے والوں کیخلاف چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی ہدایت پر نیب نے کارروائیاں شروع کر دی ہیں، اس سلسلے میں نیب لاہور نے لاہور میں لینڈ مافیاکیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔زبیر عزیزخواجہ کو ایل ڈی اے کے افسران کے ساتھ مل کرسرکاری اور نجی املاک کی جعلی دستاویزات پر پلاٹوں پرقبضوں کا الزام ہے۔نیب نے اس الزام میں پہلے محمد فیاض کوگرفتارکیا ہے، ملزمان جعلی دستاویزات پر پلاٹوں کی خرید و فروخت کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے رقوم بٹوررہے تھے۔نیب ہیڈکوارٹرز سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کو نیب کی ملک بھر میں لینڈ مافیا کیخلاف سخت کارروائی کا حصہ قراردیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…