جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

آصف زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج

datetime 22  جون‬‮  2015

آصف زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پاک فوج کے خلاف فوج کے خلاف بیان بازی پر آصف علی زرداری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ… Continue 23reading آصف زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج

کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل

datetime 22  جون‬‮  2015

کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ رند چوک کے قریب سے ایک شخص کی بوری بندلاش ملی ہے جسے پولیس نے سول ہسپتال منتقل کیا جہاں بوری کھولی کی گئی تو ایک… Continue 23reading کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج ، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

datetime 22  جون‬‮  2015

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج ، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)خیرپور ، حیدرآباد سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے لوگ سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے سڑکیں بلاک کر دیں ، پولیس کو ہوائی فائرنگ ، میرپور خاص میں مشتعل شہریوں نے گرڈ سٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق شدید گرمی میں طویل لوڈ… Continue 23reading حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج ، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

کراچی ،قیامت خیرگرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1000تک جاپہنچی

datetime 22  جون‬‮  2015

کراچی ،قیامت خیرگرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1000تک جاپہنچی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہر قائد میں قیامت خیز گرمی اور بدترین لوڈشیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 تک جا پہنچی ، ہسپتالوں میں میتوں کے رکھنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی۔ ایدھی انتظامیہ کی جانب سے اب تک ساٹھ لاوارث لاشوں کی تدفین کی گئی ، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہر کے ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ… Continue 23reading کراچی ،قیامت خیرگرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1000تک جاپہنچی

‘رینجرز سے تھوڑی بہت خلش تھی جو ختم ہو جائے گی’، قائم علی شاہ

datetime 22  جون‬‮  2015

‘رینجرز سے تھوڑی بہت خلش تھی جو ختم ہو جائے گی’، قائم علی شاہ

لاڑکانہ: (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز وفاقی حکومت کا ادارہ ہے اور اس سے جو تھوڑی بہت خلش تھی وہ بھی ختم ہوجائے گی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading ‘رینجرز سے تھوڑی بہت خلش تھی جو ختم ہو جائے گی’، قائم علی شاہ

خواجہ آصف بجلی کے بل نہ دینے والوں پربرس پڑے

datetime 22  جون‬‮  2015

خواجہ آصف بجلی کے بل نہ دینے والوں پربرس پڑے

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)بجلی بحران پرقابوپانے میں ناکامی ,خواجہ آصف نے برسنے کانیاراستہ نکال لیاوفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پہلے روزے سے بجلی کی طلب بڑھ کر21 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ۔بحران پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بحران پر قابو… Continue 23reading خواجہ آصف بجلی کے بل نہ دینے والوں پربرس پڑے

ایران، فوجی تنصیبات کے معائنے پر پابندی کا قانون منظور

datetime 22  جون‬‮  2015

ایران، فوجی تنصیبات کے معائنے پر پابندی کا قانون منظور

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایران کی پارلیمان نے عالمی ماہرین کو فوجی تنصیبات کے معائنے اور حساس دستاویزات اور سائنس دانوں تک رسائی دینے پر پابندی عائد کرنے سے متعلق ایک مسودہ قانون منظور کرلیا ہے۔اتوار کو پارلیمان میں ہونے والی رائے شماری کے دوران ایوان میں موجود 213 ارکان میں سے 199 نے بِل کی حمایت میں ووٹ… Continue 23reading ایران، فوجی تنصیبات کے معائنے پر پابندی کا قانون منظور

کراچی شدید گرمی سے کم از کم افراد 84 جاں بحق

datetime 21  جون‬‮  2015

کراچی شدید گرمی سے کم از کم افراد 84 جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث گذشتہ دو دنوں میں 84 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے وگلوں کی اکثریت عمر رسیدہ افراد کی ہے۔ساحلی شہر گزشتہ 24 گھنٹوں سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سنیچر کو درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا… Continue 23reading کراچی شدید گرمی سے کم از کم افراد 84 جاں بحق

بینظیر کو شہید کرنے والے سب ختم ہوگئے، صرف ایک باقی ہے, زرداری

datetime 21  جون‬‮  2015

بینظیر کو شہید کرنے والے سب ختم ہوگئے، صرف ایک باقی ہے, زرداری

نوڈیرو(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نوڈیرو ہاو¿س سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے گڑھی خدا بخش پہنچے۔ بختاور بھٹو زرداری اور وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید بھی ساتھ موجود تھے۔ آصف زرداری نے بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ سابق صدر مزار پر حاضری کے بعد… Continue 23reading بینظیر کو شہید کرنے والے سب ختم ہوگئے، صرف ایک باقی ہے, زرداری