پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل

datetime 22  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کوئٹہ اور تربت سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ رند چوک کے قریب سے ایک شخص کی بوری بندلاش ملی ہے جسے پولیس نے سول ہسپتال منتقل کیا جہاں بوری کھولی کی گئی تو ایک 50 سالہ شخص کی لاش تھی جسے بے دردی سے قتل کر کے اس کے جسم کو دو حصوں میں تقیسم کیا گیا تھا۔ مقتول کی عبدالقدوس کے نام سے شناخت ہوئی جو سریاب کے علاقے کا رہائشی تھا جبکہ تربت کے علاقے مند سے بھی دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ، لیویز نے لاشیں تربت ہسپتال شناخت کے لئے منتقل کر دی ہیں۔

مزید پڑھئے:شادی مردوں کیلئے زیادہ فائدے مند

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…