جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم

datetime 19  جون‬‮  2015

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا ، مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی عمرایوب کی کامیابی کو ان کے حریف راجہ عمر زمان نے چیلنج کیا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین… Continue 23reading سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم

غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 19  جون‬‮  2015

غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے غازی عبدالرشید کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔غازی عبدالرشید قتل کیس میں متعدد نوٹسز کے باوجود عدالت پیش نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سابق صدر… Continue 23reading غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

مکہ مکرمہ صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

datetime 19  جون‬‮  2015

مکہ مکرمہ صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ میں صدر ممنون حسین کی خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ میں دونوں رہ نماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، خطے میں امن اور علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔ سعودی فرماں… Continue 23reading مکہ مکرمہ صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

سیاسی چیلنجز کےباعث قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد میں وقت لگے گا،عاصم سلیم باجوہ

datetime 19  جون‬‮  2015

سیاسی چیلنجز کےباعث قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد میں وقت لگے گا،عاصم سلیم باجوہ

ماسکو(نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سیاسی چیلنجوں کی وجہ سے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں وقت لگے گا۔قبائلی علاقے میں عملی کارروائیاں اور دہشتگردوں کی مالی معاونت بند ہونا نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کا مظہر ہیں۔روسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading سیاسی چیلنجز کےباعث قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد میں وقت لگے گا،عاصم سلیم باجوہ

وزیراعظم کی رمضان المبارک میں سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت

datetime 19  جون‬‮  2015

وزیراعظم کی رمضان المبارک میں سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک میں سزائے موت کے مجرموں کی سزا پر عملدرآمد معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک میں سزائے موت کے مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ جن مجرموں کی سزا پر عملدرآمد… Continue 23reading وزیراعظم کی رمضان المبارک میں سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت

روسی ہتھیار ، میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

datetime 19  جون‬‮  2015

روسی ہتھیار ، میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

راولپنڈی / ماسکو(نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں پاکستان کو روسی ہتھیاروں کی فراہمی کا سمجھوتہ کیا جا سکتا ہے۔روسی خبررساں ادارے اور رےڈےو اسٹےشن سپتنک کو دےئے گئے انٹروےو مےں میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ ماسکو مےں جاری عسکری… Continue 23reading روسی ہتھیار ، میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

مذاکرات کا بادشاہ عمران پرمہربان،تحریک انصاف نے جواب دیدیا

datetime 19  جون‬‮  2015

مذاکرات کا بادشاہ عمران پرمہربان،تحریک انصاف نے جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری (آج)جمعہ کواسلام آباد میں سیاسی رہنماو ں کے افطار ڈنر کی میزبانی کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماو ں کو افطار ڈنر کی دعوت دی… Continue 23reading مذاکرات کا بادشاہ عمران پرمہربان،تحریک انصاف نے جواب دیدیا

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے بلاول بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قائم علی شاہ کی جگہ خورشید شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی بھی تجویز دی ہے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی سنٹرل… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

datetime 19  جون‬‮  2015

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماو¿ں نے آپس کے اختلافات ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ایم کیو ایم کے اعلامیہ کے مطابق الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماو¿ں نے ملک کی موجودہ… Continue 23reading الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق