پاک فوج کیخلاف بیان پرردعمل،فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پاک فوج کے خلاف بیان پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف کے درمیان گزشتہ روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے پاک فوج سے متعلق دیئے گئے بیان پر گفتگو… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف بیان پرردعمل،فیصلہ ہوگیا