بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پرویز مشرف کے ساتھیوں سے جان چھڑائیں؛ نوازشریف پر ن لیگی رہنماﺅں کا دباﺅ

datetime 15  جون‬‮  2015

پرویز مشرف کے ساتھیوں سے جان چھڑائیں؛ نوازشریف پر ن لیگی رہنماﺅں کا دباﺅ

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف پر ان کے وفادار ساتھیوں کی جانب سے سخت دباﺅ ہے کہ وہ 1999ئ میں مسلم لیگی حکومت کے خاتمے کے بعد پرویز مشرف کا ساتھ دینے والوں سے جان چھڑائیں، اور انہیں پارٹی سے نکال باہر کریں۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق اپنا نام ظاہر نہ کرنے… Continue 23reading پرویز مشرف کے ساتھیوں سے جان چھڑائیں؛ نوازشریف پر ن لیگی رہنماﺅں کا دباﺅ

مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب راضی ، ملک بھرمیں عید اور روزہ ایک ہی دن ہونگے

datetime 15  جون‬‮  2015

مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب راضی ، ملک بھرمیں عید اور روزہ ایک ہی دن ہونگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے علماء ایک ہی دن روزے اور عید پر متفق’ مسجد قاسم علی خان کے مفی شہاب الدین پولزئی روئت ہلال کمیٹی میں نمائندگی ملنے کے بعد راضی ہوگئے۔ ملک بھرمیں عید اور روزہ ایک ہی دن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار… Continue 23reading مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب راضی ، ملک بھرمیں عید اور روزہ ایک ہی دن ہونگے

کرنسی سمگلنگ کیس ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں انتیس جون تک توسیع

datetime 15  جون‬‮  2015

کرنسی سمگلنگ کیس ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں انتیس جون تک توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل گرل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں انتیس جون تک توسیع کر دی۔ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ماڈل گرل ایان علی کو سخت سیکورٹی میں راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا ۔ ملزمہ کو بکتر بند گاڑی میں… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کیس ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں انتیس جون تک توسیع

جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں مرکز نگاہ ، طیارے کی برآمد کا پہلا آرڈر بھی مل گیا

datetime 15  جون‬‮  2015

جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں مرکز نگاہ ، طیارے کی برآمد کا پہلا آرڈر بھی مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں مرکز نگاہ بن گیا، پاکستان کو طیاروں کا پہلا برآمدی آرڈر بھی مل گیا۔ پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر نے پیرس ائیرشو کے دوران کمال کرتب دکھائے ۔ جے ایف تھنڈر اس سے پہلے متحدہ عرب امارات ، چین اور ترکی… Continue 23reading جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں مرکز نگاہ ، طیارے کی برآمد کا پہلا آرڈر بھی مل گیا

آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا مظہر ہے، نوازشریف

datetime 14  جون‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا مظہر ہے، نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے ایک سال مکمل ہونے پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا مظہر ہے۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پرخطر محاذ پر… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا مظہر ہے، نوازشریف

جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پرویزرشید

datetime 14  جون‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مبینہ انتخابی دھاندلی کی سماعت کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے تحریک انصاف دھاندلی سے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پرویزرشید

بین الاقوامی این جی او ’سیو دی چلڈرن‘ کی بندش کا فیصلہ موخر

datetime 14  جون‬‮  2015

بین الاقوامی این جی او ’سیو دی چلڈرن‘ کی بندش کا فیصلہ موخر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بین الاقوامی تنظیم سیو دی چلڈرن کے پاکستان میں دوبارہ کام شروع کرنے کے لئے دباو بڑھا تو حکومت نے اس کے سامنے سرِ تسلیمِ خم کر دیا۔ این جی او کے افسروں نے مختلف سیاست دانوں اور بیورکریٹس سے رابطے کئے جس کے بعد وزارت داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جس… Continue 23reading بین الاقوامی این جی او ’سیو دی چلڈرن‘ کی بندش کا فیصلہ موخر

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا ،شہباز شریف

datetime 14  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا ،شہباز شریف

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے پاکستان کے اٹھارہ کروڑ عوام کے ساتھ پورے خطے کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا۔ بھارت سمیت کسی بھی ملک کو منصوبے پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی… Continue 23reading اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا ،شہباز شریف

کراچی سانحہ :پولیس پر حملے میں ملوث چار ملزموں کی شناخت ہوگئی

datetime 14  جون‬‮  2015

کراچی سانحہ :پولیس پر حملے میں ملوث چار ملزموں کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) کراچی میں پولیس افسران و اہلکاروں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کی نشاندہی ہوگئی ، دہشت گرد گروپ کے کمانڈر ارشاد اللہ اور داﺅد محسود ہیں ، گروپ کو افغانستان سے آپریٹ کیا جاتا ہے۔ کراچی میں پولیس افسران و اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گروہ کی… Continue 23reading کراچی سانحہ :پولیس پر حملے میں ملوث چار ملزموں کی شناخت ہوگئی