دہشتگردوں کے اہم نیٹ ورک ختم،اب چھپنے کےلئے جگہ ڈھونڈ رہے ہیں،خواجہ آصف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آپریشن ضرب عضب کے ایک سال کو کامیاب کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب میں اہم اہداف حاصل کئے ایک سال میں دہشت گردوں کے اہم نیٹ ورک ختم ہو گئے اب دہشت گرد فوج کے خوف سے… Continue 23reading دہشتگردوں کے اہم نیٹ ورک ختم،اب چھپنے کےلئے جگہ ڈھونڈ رہے ہیں،خواجہ آصف