کراچی (نیوزڈیسک )کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوان گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ہوگئے ۔ ڈیفنس سے رشوت خور اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ بلوچ پاڑہ میں سرچ آپریشن میں 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ میں قتل سمیت ساٹھ سے زائد وارداتوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے دو کارندے مارے گئے ۔ ملزم ارسلان ملا بابا لاڈلہ گروپ جبکہ ملزم ناصر کا تعلق عزیر جان کے گروپ سے تھا ، دوسری جانب رینجرز ٹاسک فورس نے ڈیفنس سے رشوت لیکر ملزمان کو چھوڑنے والے پولیس اہلکار فرحان کو حراست میں لے لیا ۔ جمشید کوارٹر بلوچ پاڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی ۔ رینجرز نے 11 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا ۔
رینجرز سے مقابلہ،لیاری گینگ وارکے 2کارندے ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































