بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا غیرملکی این جی اوز کو6 ماہ تک کام کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2015

حکومت کا غیرملکی این جی اوز کو6 ماہ تک کام کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے غیرملکی این جی اوز کو6 ماہ تک ملک میں کام کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاو¿س کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ورزیراعظم کے معاون خصوصی طارق… Continue 23reading حکومت کا غیرملکی این جی اوز کو6 ماہ تک کام کی اجازت دینے کا فیصلہ

ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کو متنازعہ نہ بنایا جائے: وزیر داخلہ

datetime 16  جون‬‮  2015

ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کو متنازعہ نہ بنایا جائے: وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کہتے ہیں ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کو متنازعہ نہ بنایا جائے۔ امید ہے سندھ حکومت سفارشات پر عمل کرے گی۔ رینجرز کی کراچی میں موجودگی اعتماد کا نشان ہے۔ عمران فاروق کے قاتلوں کو جلد کٹہرے میں لائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کو متنازعہ نہ بنایا جائے: وزیر داخلہ

وزیر دفاع کے بیان پر متحدہ ناراض، آج سے مظاہروں کا اعلان، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد

datetime 16  جون‬‮  2015

وزیر دفاع کے بیان پر متحدہ ناراض، آج سے مظاہروں کا اعلان، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ایم کیو ایم ناراض ہوگئی ، متحدہ نے آج سے مظاہروں کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، فاروق ستار کہتے ہیں مہاجروں کے خلاف نفرت انگیز اور متعصبانہ زبان استعمال کی گئی ، متحدہ نے سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔قومی اسمبلی… Continue 23reading وزیر دفاع کے بیان پر متحدہ ناراض، آج سے مظاہروں کا اعلان، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد

”مکھی “والی بات پہلے میں نے نہیں گورنر سندھ نے کی تھی،نواز شریف کی وضاحت

datetime 16  جون‬‮  2015

”مکھی “والی بات پہلے میں نے نہیں گورنر سندھ نے کی تھی،نواز شریف کی وضاحت

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ ”مکھی“ والی بات میں نے نہیں کی بلکہ گورنر سندھ عشرت العباد نے کی ہے ،ایم کیو ایم نے میری تقریر کا غلط مطلب لیا ہے ۔منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے… Continue 23reading ”مکھی “والی بات پہلے میں نے نہیں گورنر سندھ نے کی تھی،نواز شریف کی وضاحت

بولان ایکسپریس کو سکھر کے قریب حادثہ ، پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 8 افراد زخمی

datetime 16  جون‬‮  2015

بولان ایکسپریس کو سکھر کے قریب حادثہ ، پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 8 افراد زخمی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کو سکھر کے قریب حادثہ ، پانچ بوگیاں پٹری سے اترگئیں ، آٹھ افراد زخمی ہوگئے ، حادثہ دادو کینال کا بند ٹوٹنے کے باعث پیش آیا ، انتظامیہ کی امداد کے انتظار سے مایوس مسافر اپنی مدد آپ کے تحت اپنا سامان لیے چل پڑے۔… Continue 23reading بولان ایکسپریس کو سکھر کے قریب حادثہ ، پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 8 افراد زخمی

کامرہ بیس کے قریب سے امریکی شہری گرفتار

datetime 16  جون‬‮  2015

کامرہ بیس کے قریب سے امریکی شہری گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کامرہ میں پی اے ایف بیس کے گیٹ نمبر2 کے قریب مشکوک حالت میں گھومنے والے کورین نڑاد امریکی باشندے کو حراست میں لے لیاگیا جس کے بارے میں معلوم ہواہے کہ اس کا ویزا بھی ایک ماہ پہلے ختم ہوچکاتھا۔ذرائع کے مطابق کورین نڑاد امریکی شہری کانامYoughoon معلوم ہواہے جس کے… Continue 23reading کامرہ بیس کے قریب سے امریکی شہری گرفتار

حمزہ شہباز، سعد رفیق کے حلقوں میں سو سے زائد فارم پندرہ غائب ، الیکشن کمیشن کی رپورٹ

datetime 16  جون‬‮  2015

حمزہ شہباز، سعد رفیق کے حلقوں میں سو سے زائد فارم پندرہ غائب ، الیکشن کمیشن کی رپورٹ

اسلام ا باد( نیوزڈیسک)حمزہ شہباز اور سعد رفیق کے حلقوں میں سو سے زیادہ فارم پندرہ غائب ، تحریک انصاف کے غلام سرور کے حلقے سے تیس فارم نہیں ملے ، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 12 میں سے 9 حلقوں کے فارم 15 کی تفصیلات انکوائری کمیشن میں جمع کرا دیں۔الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading حمزہ شہباز، سعد رفیق کے حلقوں میں سو سے زائد فارم پندرہ غائب ، الیکشن کمیشن کی رپورٹ

الطاف حسین کا ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان

datetime 16  جون‬‮  2015

الطاف حسین کا ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان

لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر پارٹی قیادت چھورنے کا اعلان کردیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کہا کہ تقسیم ہند کے وقت 20 لاکھ افراد نے موجودہ بھارت کے مختلف علاقوں سے پاکستان ہجرت کی، جس میں مشرقی پنجاب کے علاوہ ، یوپی ، سی… Continue 23reading الطاف حسین کا ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان

پاکستانی جھنڈے لہرانے والے کشمیریوں کو گولی ماردی جائے،وشوا ہندو پریشد کے صدر کی ہرزہ سرائی

datetime 16  جون‬‮  2015

پاکستانی جھنڈے لہرانے والے کشمیریوں کو گولی ماردی جائے،وشوا ہندو پریشد کے صدر کی ہرزہ سرائی

بڑودہ / سری نگر (نیوز ڈیسک) ہندو انتہاپسند جماعت وشوا ہندو پریشد کے صدرپراوین توگڑیا نے بھارتی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈے لہرانے والے کشمیریوں کو گولی ماردی جائے، دوسری جانب ضلع بارہ مولہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شہری کو گھر کے باہر گولی مارکر… Continue 23reading پاکستانی جھنڈے لہرانے والے کشمیریوں کو گولی ماردی جائے،وشوا ہندو پریشد کے صدر کی ہرزہ سرائی