جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پشاور، متنی اور سربند تھانوں پر حملے میں ملوث مطلوب دہشتگرد گرفتا ر

datetime 17  جون‬‮  2015

پشاور، متنی اور سربند تھانوں پر حملے میں ملوث مطلوب دہشتگرد گرفتا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور سٹی میں سپیشل پولیس یونٹ نے ایک گھر میں کارروائی کرتے ہوئے متنی اور سربند تھانوں پر حملے میں ملوث مطلوب دہشت گرد فاروق کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم کا تعلق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ سے ہے اور خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے ملزم کے سر کی قیمت 5… Continue 23reading پشاور، متنی اور سربند تھانوں پر حملے میں ملوث مطلوب دہشتگرد گرفتا ر

راولپنڈی: گھر میں آتشزدگی سے 5 بچو ں سمیت ایک ہی خا ندان کے 7افراد جاں بحق

datetime 17  جون‬‮  2015

راولپنڈی: گھر میں آتشزدگی سے 5 بچو ں سمیت ایک ہی خا ندان کے 7افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے سکیم تھری میں واقع گھر میں آگ لگنے اور جھلس جانے سے میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے اس کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی… Continue 23reading راولپنڈی: گھر میں آتشزدگی سے 5 بچو ں سمیت ایک ہی خا ندان کے 7افراد جاں بحق

لاہور میں مسافروں کو معلومات کی فراہمی کیلئے ‘بس دا اڈہ’ ایپ متعارف کرا دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2015

لاہور میں مسافروں کو معلومات کی فراہمی کیلئے ‘بس دا اڈہ’ ایپ متعارف کرا دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی (ایل ٹی سی) کو لاہور کے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کی منصوبہ بندی، نفاذ اور ریگولیٹ کرنے کا کام سونپا گیا ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ، سستی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کی جاسکیں۔یہ بات منگل کے روز ایل ٹی سی کے چیئرمین خواجہ احمدحسان نے اسمارٹ فون ایپلیکیشن ‘بس… Continue 23reading لاہور میں مسافروں کو معلومات کی فراہمی کیلئے ‘بس دا اڈہ’ ایپ متعارف کرا دی گئی

پاک فوج نے سرحد عبور کرکے افغان فوجی کی جان بچالی

datetime 17  جون‬‮  2015

پاک فوج نے سرحد عبور کرکے افغان فوجی کی جان بچالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی فوج نے منگل کے روز سرحد عبور کرکے طالبان کے ساتھ لڑائی میں زخمی ہونے والے افغان فوجی کی جان بچالی۔ایک فوجی ترجمان کے مطابق یہ فوجی 600 میٹر افغان سرحدی حدود میں موجود تھا اور شدید زخمی حالت میں تھا۔انہوں نے بتایا کہ افغان حکام نے فوجی کو بچانے کے… Continue 23reading پاک فوج نے سرحد عبور کرکے افغان فوجی کی جان بچالی

مودی کے ٹیلی فون کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا فون،چکر کیا ہے؟

datetime 16  جون‬‮  2015

مودی کے ٹیلی فون کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا فون،چکر کیا ہے؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ منگل کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹیلی فون کے بعد امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا جس میں دونوں کے درمیان… Continue 23reading مودی کے ٹیلی فون کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا فون،چکر کیا ہے؟

آصف زرداری کے بیان پرچودھری نثارغضبناک,پیپلزپارٹی کے زوال کی وجوہات بتادیں

datetime 16  جون‬‮  2015

آصف زرداری کے بیان پرچودھری نثارغضبناک,پیپلزپارٹی کے زوال کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کابیان انتہائی غیرمناسب ،بلاجواز اورہتک آمیز ہے]بیان سے ظاہر ہوتا ہے انہوں نے اپنی کوتاہیاں اورکمزوریاں چھپانے کیلئے اہم ترین قومی ادارے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے، پیپلزپارٹی کی گرتی ساکھ کی وجہ کوئی ادارہ نہیں ان کی اپنی سابقہ حکومت… Continue 23reading آصف زرداری کے بیان پرچودھری نثارغضبناک,پیپلزپارٹی کے زوال کی وجوہات بتادیں

نریندرامودی کانوازشریف کوٹیلی فون،پاک بھارت تعلقات بہتربنانے پربات چیت

datetime 16  جون‬‮  2015

نریندرامودی کانوازشریف کوٹیلی فون،پاک بھارت تعلقات بہتربنانے پربات چیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پھر وہی ہوگیاجس کی امید نہ تھی-وزیراعظم نوازشریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ٹیلی فون کیا جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کے روزوزیراعظم نوازشریف کو ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ٹیلی فون کیا جس میں

کردارکشی بندنہ کی گئی توکچہ چھٹا کھول دوں گا،زرداری

datetime 16  جون‬‮  2015

کردارکشی بندنہ کی گئی توکچہ چھٹا کھول دوں گا،زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری کردار کشی بند نہ کی گئی تو سب کا کچھا چٹھا کھول دوں گا اور کراچی سے خیبر تک سب بند ہوجائے گا جو کسی کے کہنے پر نہیں کھلے گا۔اسلام آباد میں پیپلزپارٹی فاٹا کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری ہوئی… Continue 23reading کردارکشی بندنہ کی گئی توکچہ چھٹا کھول دوں گا،زرداری

نادراکارویہ جانبداراورمتعصب ہے ،عمران خان

datetime 16  جون‬‮  2015

نادراکارویہ جانبداراورمتعصب ہے ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نادرا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ نادرا جانبدار اور متعصب رویہ رکھتی ہے۔ اسی لیے انہوں نے تحقیقات کے دوران نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔ عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کو… Continue 23reading نادراکارویہ جانبداراورمتعصب ہے ،عمران خان