مودی پٹڑی پر آگئے، وزرا کو پاکستان مخالف بیانات سے روک دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان توڑنے سے متعلق بھارتی کردار کا اقرار کرنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پٹڑی پر آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے نئی دہلی قیادت کو پاکستان مخالف بیانات دینے سے روک دیا۔ چند روز قبل بھارتی وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے دورے پر یہ بیان دیا تھا کہ 1971ئ… Continue 23reading مودی پٹڑی پر آگئے، وزرا کو پاکستان مخالف بیانات سے روک دیا