اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر اور کپواڑہ میں لوگوں نے بھارت مخالف مظاہروں کے دوران پاکستان کا پرچم لہرا دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لوگ سرینگر کے علاقے نوہٹہ اور کپواڑہ کے مختلف مقامات پر سڑکوں پر نکل آئے اور آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ مظاہرین نے اس دوران پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی لہرایا۔ یا د رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہروں کے دوران آزادی پسند کشمیری بھارتی دھمکیوں کے باوجود پاکستانی کا جھڈا لہرانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین نے پاکستانی پرچم لہرادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
نوجوانوں کے لئے اہم سرکاری ادارے میں نوکریاں،اپلائی کرنے کا طریقہ کار
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی



















































