جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

بھارت پاکستان میں اسحلہ کیسے سپلائی کرتاہے ؟

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص بلوچستان اورسندھ کے اندر دہشتگردوں کواسحلہ فراہم کرنے کے لئے بھارتی خفیہ ادارے اپنے ماہی گیروں کواستعمال کررہے ہیں ۔پاکستانی ماہی گیروں نے ویڈیو بناکرپاکستانی اداروں کے حوالے کردی ہے ۔بھارت کی طرف سے پاکستان کے اندر دہشتگردوں کواسحلہ کی سپلائی روکنے کے لئے سمندری حدود میں سخت اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں ۔حساس اداروں نے اس حوالے سے ایک رپورٹ جاری کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق اس رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بھارت سے ماہی گیروں کے بجائے ماہی گیروں کے رو پ میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں اوران کی فوج کے لوگ شامل ہیں جوبلوچستان کی سمندری حدود کے قریب لگنے والے علاقوں میں صندوقوں کے اندر بھاری اسلحہ ڈ ال کرسمندرمیں پھینک دیتے ہیں اورجس جگہ اسحلہ پھینکا جاتاہے وہاں ان صندوقوں کے ساتھ ریشمی دھاگہ باندھ دیاجاتاہے اورایک ڈیوائس لگی ہوتی ہے اوراوپرغبارہ بندھاہوتاہے ،ان کی مدد سے اسلحہ مطلوبہ افراد حاصل لرلیتے ہیں ،ذرائع کے مطابق بلوچستان میں اس وقت بھی جواسلحہ دہشتگردی کے لئے استعمال کیاجارہاہے وہ انڈیاساختہ ہے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…