بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پشاور، خودکش دھماکے میں دو اہلکار شہید ، ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق سمیت 7 اہلکار زخمی

datetime 11  جون‬‮  2015

پشاور، خودکش دھماکے میں دو اہلکار شہید ، ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق سمیت 7 اہلکار زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشاور میں ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی ملک طارق کی گاڑی پر خودکش حملہ ، ملک طارق سمیت سات افراد زخمی ، ڈپٹی کمانڈنٹ کے دو گن مین حملے میں شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی کی گاڑی کو حیات آباد فیز فائیو میں نشانہ بنایا گیا۔ ایس ایس پی… Continue 23reading پشاور، خودکش دھماکے میں دو اہلکار شہید ، ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق سمیت 7 اہلکار زخمی

فیصل آباد ، ہری پور میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 11  جون‬‮  2015

فیصل آباد ، ہری پور میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قتل کا ایک اور مجرم اپنے انجام کو پہنچ گیا جبکہ ہری پور کی سنٹرل جیل میں بھی سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سیالکوٹ کے تھانہ کوتوالی… Continue 23reading فیصل آباد ، ہری پور میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر نواز شریف کا زمبابوے صدر کو اظہار تشکر کا خط

datetime 11  جون‬‮  2015

کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر نواز شریف کا زمبابوے صدر کو اظہار تشکر کا خط

اسلام ا باد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھ کر زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر کیا ہے۔وزیر اعظم نواز شریف نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ پاکستان پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھا۔ وزیر اعظم نے ٹیم کی… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر نواز شریف کا زمبابوے صدر کو اظہار تشکر کا خط

لاہور میں نابییا افراد کے دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس معطل

datetime 11  جون‬‮  2015

لاہور میں نابییا افراد کے دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس معطل

لاہور (نیوزڈیسک)نابینا افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس معطل ہو گئی ہے۔ حکومت کے ساتھ اپنے مطالبات کی منظوری میں ناکامی کے بعد نابینا افراد کی جانب سے فیروز پور روڈ پر کلمہ چوک کے قریب میٹرو بس سروس کے روٹ پر دھرنا دیا جا رہا ہے جس… Continue 23reading لاہور میں نابییا افراد کے دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس معطل

بھارت نے جارحیت کی توپاک فوج کاجواب اللہ اکبرہوگا

datetime 10  جون‬‮  2015

بھارت نے جارحیت کی توپاک فوج کاجواب اللہ اکبرہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ بھارت نے جارحیت کی توہماراجواب اللہ اکبرہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی قیادت کے بیانات پرحکومتی خاموشی پرافسوس ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگراینیٹ کاجواب پتھرسے نہیں دینگے توبھارت کارویہ یہی رہے گا۔انہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری ایک پرامن منصوبہ ہے ،بھارت کوکیاتکلیف ہے… Continue 23reading بھارت نے جارحیت کی توپاک فوج کاجواب اللہ اکبرہوگا

جیسا گروگے ویسا بھرو گے ،پاکستان نے بھارتی مداخلت کیخلاف لائحہ عمل تیارکرلیا

datetime 10  جون‬‮  2015

جیسا گروگے ویسا بھرو گے ،پاکستان نے بھارتی مداخلت کیخلاف لائحہ عمل تیارکرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جیسا گروگے ویسا بھرو گے ،پاکستان نے بھارتی مداخلت کیخلاف لائحہ عمل تیارکرلیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ جیسا گروگے ویسا بھرو گے والی پالیسی اپنائیں گے، پاکستان اب چپ نہیں رہے گا ¾بھارت کو کسی بھی مہم جوئی کا سبق سکھا دیں گے۔پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر… Continue 23reading جیسا گروگے ویسا بھرو گے ،پاکستان نے بھارتی مداخلت کیخلاف لائحہ عمل تیارکرلیا

پاکستان اورچین میں ایک اوراہم دفاعی معاہدے پردستخط ہوگئے

datetime 10  جون‬‮  2015

پاکستان اورچین میں ایک اوراہم دفاعی معاہدے پردستخط ہوگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کیلئے 6 بحری جہازوں کی تیاری کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ گزشتہ روزپروقار تقریب میں وزارت دفاعی پیداوار اور میسرز چائنہ شپ ٹریڈنگ کمپنی آف چائنہ کے حکام نے شرکت کی۔ معاہدہ کے تحت چار بحری جہازوں کی تعمیر چین میں ہو گی جبکہ دو… Continue 23reading پاکستان اورچین میں ایک اوراہم دفاعی معاہدے پردستخط ہوگئے

دھاندلی کا الزام الیکشن کمیشن میں غلط ثابت ہو گیا،پرویزخٹک

datetime 10  جون‬‮  2015

دھاندلی کا الزام الیکشن کمیشن میں غلط ثابت ہو گیا،پرویزخٹک

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کے سیاسی مخالفین نے اُنہیں بدنام کرنے کیلئے دھاندلی کا الزام لگایا جو الیکشن کمیشن میں غلط ثابت ہو گیا ہے اُنہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے سامنے اُن کے بھائی اور نومنتخب رکن ڈسٹرکٹ کونسل نوشہرہ لیاقت خٹک کی بے گناہی ثابت ہو… Continue 23reading دھاندلی کا الزام الیکشن کمیشن میں غلط ثابت ہو گیا،پرویزخٹک

نادرا سے خفیہ معلومات چرا کر عمران خان کو فراہم کی گئیں،، چوہدری نثار

datetime 10  جون‬‮  2015

نادرا سے خفیہ معلومات چرا کر عمران خان کو فراہم کی گئیں،، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی کا کہنا ہے کہ نادرا کے کچھ ملازمین حساس معلومات چراتے رہے یہاں تک کہ عمران خان کو بھی خفیہ معلومات فراہم کی گئیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ نادرا نیشنل ڈیٹا بیس کا امین ہے، حکومت اس نادرا کے ادارے کو بہت آگے… Continue 23reading نادرا سے خفیہ معلومات چرا کر عمران خان کو فراہم کی گئیں،، چوہدری نثار