بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

برمامیں مسلمانوں کی حالت زار،پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 9  جون‬‮  2015

برمامیں مسلمانوں کی حالت زار،پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت روہنگیا کے مسلمانوں کی حالت زار پر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے سربراہوں کو خط لکھے گی جس میں برما میں ہونے والا انسانی المیہ اجاگر کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی کی سربراہی میں برما کے مسلمانوں کے معاملے پر بنائی… Continue 23reading برمامیں مسلمانوں کی حالت زار،پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

نوازشریف کی تاجکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

datetime 9  جون‬‮  2015

نوازشریف کی تاجکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

دو شنبے(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ماحولیات کی بقا ءکے لیے پانی کو اہم عنصر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی آبادی سے چیلنجز میں اضافہ ہوا ہے ، عالمی سطح پر پانی کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے،پاکستان نے میلینیم ترقیاتی اہداف کے تحت لوگوں کی پینے کے… Continue 23reading نوازشریف کی تاجکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پنجاب اسمبلی میں قابل تحسین اقدام

datetime 9  جون‬‮  2015

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پنجاب اسمبلی میں قابل تحسین اقدام

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مولانامحمد الیاس چنیوٹی نے برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت برما کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی روک تھام کے خلاف بھر پور آواز بلند کرتے ہوئے… Continue 23reading برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پنجاب اسمبلی میں قابل تحسین اقدام

شفقت حسین کی سزائے موت کامعاملہ،سپریم کورٹ نے تردید کردی

datetime 9  جون‬‮  2015

شفقت حسین کی سزائے موت کامعاملہ،سپریم کورٹ نے تردید کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شفقت حسین کی سزائے موت کامعاملہ،سپریم کورٹ نے تردید کردی،سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس ناصر الملک نے شفقت حسین کی سزائے موت پر عمل درآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے شفقت حسین کے… Continue 23reading شفقت حسین کی سزائے موت کامعاملہ،سپریم کورٹ نے تردید کردی

میانمارمیں مسلمانوں پرمظالم ،سینیٹ میں قراردارمذمت منظور

datetime 9  جون‬‮  2015

میانمارمیں مسلمانوں پرمظالم ،سینیٹ میں قراردارمذمت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سینیٹ نے میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اوران کی نسل کشی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طورپر منظورکرلی۔چیرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران سینیٹرمشاہد حسین سید نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔ قرارداد کے… Continue 23reading میانمارمیں مسلمانوں پرمظالم ،سینیٹ میں قراردارمذمت منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیوں گیا،عمران خان نے حقیقت بتادی

datetime 9  جون‬‮  2015

قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیوں گیا،عمران خان نے حقیقت بتادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے پہلے عام انتخابات ہو جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو تفصیلات فراہم کردی ہیں،… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیوں گیا،عمران خان نے حقیقت بتادی

خیبر ایجنسی ،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12دہشت گرد ہلاک

datetime 9  جون‬‮  2015

خیبر ایجنسی ،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی کرتے ہوئے 12دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہناتھا کہ آج صبح خفیہ اطلاعات پر پاک فضائیہ کے طیاروں نے پاک افغان سر حد کے قریب بمباری کی جس… Continue 23reading خیبر ایجنسی ،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12دہشت گرد ہلاک

پانی کی کمی ترقی پذیر ممالک کا اہم ترین مسئلہ ہے،نواز شریف

datetime 9  جون‬‮  2015

پانی کی کمی ترقی پذیر ممالک کا اہم ترین مسئلہ ہے،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پانی کی کمی ترقی پذیر ممالک کا اہم ترین مسئلہ ہے،پانی کے موثر اقدامات کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے،ماحولیات کی بقا کے لیے پانی اہم عنصر ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی آبادی سے چیلنجز میں اضافہ ہو رہاہے… Continue 23reading پانی کی کمی ترقی پذیر ممالک کا اہم ترین مسئلہ ہے،نواز شریف

گلگت بلتستان انتخابات ، ن لیگ نے 24 میں سے 13 نشستیں لے کر میدان مار لیا

datetime 9  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان انتخابات ، ن لیگ نے 24 میں سے 13 نشستیں لے کر میدان مار لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج آگئے ، مسلم لیگ ن نے تیرہ نشستوں میں میدان مار لیا ، مجلس وحدت مسلمین نے دو ، تحریک انصاف ، جے یو آئی ، پی ٹی پی کو ایک ، ایک سیٹ ملی ، سابق حکمران پیپلزپارٹی خالی ہاتھ ہی… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات ، ن لیگ نے 24 میں سے 13 نشستیں لے کر میدان مار لیا