ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

میانمارمیں مسلمانوں پرمظالم ،سینیٹ میں قراردارمذمت منظور

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سینیٹ نے میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اوران کی نسل کشی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طورپر منظورکرلی۔چیرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران سینیٹرمشاہد حسین سید نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومت میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو عالمی عدالت میں لے کر جائے اور اس مسئلے کو اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے رابطہ کر کے اٹھایا جائے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت فوری طور پر پارلیمانی وفد تشکیل دے اوراسے میانمارروانہ کیا جائے تاکہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کے حوالے سے میانمار حکام سے بات کی جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…