بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کابھارتی وزیر اعظم پر مقدمہ درج کرانے کااعلان

datetime 11  جون‬‮  2015

پاکستان کابھارتی وزیر اعظم پر مقدمہ درج کرانے کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مودی کی لگائی چنگاری بالآخر آگ بن ہی گئی،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے سقوط ڈھاکہ میں ملوث ہونے کے اعترافی بیان پر ان کے خلاف پاکستان میں مقدمہ درج کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر… Continue 23reading پاکستان کابھارتی وزیر اعظم پر مقدمہ درج کرانے کااعلان

کراچی ,ڈی جی رینجرز نے سب کی پول کھول دی،اہم شخصیات بھی زدمیں آگئیں

datetime 11  جون‬‮  2015

کراچی ,ڈی جی رینجرز نے سب کی پول کھول دی،اہم شخصیات بھی زدمیں آگئیں

 کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں گینگ وار،کروڑوں کا دھندہ،ڈی جی رینجرز نے سب کی پول کھول دی،اہم شخصیات بھی زدمیں آگئیں-ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے اپیکس کمیٹی کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں سالانہ 230 ارب روپےسےزائدرقم غیرقانونی ہتھکنڈوں سے وصول کی جاتی ہے جبکہ کروڑوں روپےمختلف… Continue 23reading کراچی ,ڈی جی رینجرز نے سب کی پول کھول دی،اہم شخصیات بھی زدمیں آگئیں

شریف برادران نے ’مغل طرز حکومت‘ اختیار کررکھا ہے،سراج الحق

datetime 11  جون‬‮  2015

شریف برادران نے ’مغل طرز حکومت‘ اختیار کررکھا ہے،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک) جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق نے شریف برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ”مغل طرز حکومت“ اختیار کر رکھا ہے، اور غیرآئینی خطوط پر چلتے ہوئے ملک کے جمہوری اداروں کو تباہ کررہے ہیں۔وہ یہاں ایک تعلیمی ادارے کے افتتاح کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔سراج الحق نے کہا کہ… Continue 23reading شریف برادران نے ’مغل طرز حکومت‘ اختیار کررکھا ہے،سراج الحق

بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی،وزیراعظم

datetime 11  جون‬‮  2015

بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتا ہے تاہم امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی جب کہ بھارتی قیادت کے بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی۔اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ سفارت کاری اہداف کےحصول… Continue 23reading بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی،وزیراعظم

شفقت حسین کو مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی

datetime 11  جون‬‮  2015

شفقت حسین کو مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جیل حکام نے شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع نہیں کیا جس کے بعد شفقت حسین کو مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی کیونکہ رمضان میں پھانسیوں پر عملدرآمد نہیں کیا جا تا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی احکامات کے مطابق شفقت حسین کو 9جون کو پھانسی… Continue 23reading شفقت حسین کو مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی

آئندہ تین سال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

datetime 11  جون‬‮  2015

آئندہ تین سال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وسطی ایشیاءممالک پاکستان کے ساتھ زمینی راستے تجارت کے خواہاں ہے،گوادر پورٹ ملک کے لئے تحفہ ہونا چاہیے،تمام سیاسی جماعتیں متفق ہوں تو گوادرپورٹ کو دنیا کی بہترین بندر گاہ اور ڈیوٹی فری پورٹ بنا کر سنگا پور اور دوبئی طرز کا… Continue 23reading آئندہ تین سال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

ضرب عضب کامیابی سے جاری ، دتہ خیل میں کارروائی سے 10 دہشتگرد ہلاک

datetime 11  جون‬‮  2015

ضرب عضب کامیابی سے جاری ، دتہ خیل میں کارروائی سے 10 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ، پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وطن عزیز سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ تفصیلات… Continue 23reading ضرب عضب کامیابی سے جاری ، دتہ خیل میں کارروائی سے 10 دہشتگرد ہلاک

وانا :قبائلی عمائدین کا بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل

datetime 11  جون‬‮  2015

وانا :قبائلی عمائدین کا بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر وانا کے رستم بازار میں قبائلی عمائدین کے جر گے میں بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے عما ئدین نے کہا کہ پاکستانی کی سلا متی اور دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ… Continue 23reading وانا :قبائلی عمائدین کا بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل

پی کے 95لوئر دیر میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل

datetime 11  جون‬‮  2015

پی کے 95لوئر دیر میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے پی کے 95لوئر دیر میں الیکشن کمیشن کے دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے کو معطل کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے پی کے 95لوئر دیر میں دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا جماعت اسلامی کے… Continue 23reading پی کے 95لوئر دیر میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل