جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

وانا :قبائلی عمائدین کا بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر وانا کے رستم بازار میں قبائلی عمائدین کے جر گے میں بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے عما ئدین نے کہا کہ پاکستانی کی سلا متی اور دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے،ملک میردل خان ،ملک،ایدریس خان ،ملک دلبر محمد،ملک عبدالغنی ،حاجی محمد نبی نے قبائلی جرگے کے اختتام پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے ہندوستانی قیادت کو خبر دار کیا کہ وہ پاکستان کے خلاف دھمکی آمیزلہجہ و رویہ ترک کر دیں۔ کسی بھی ممکنہ جارحیت اور ضرورت کے وقت لاکھوں کفن پوش قبائل ہمہ وقت پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کو تیار ہیں۔ پاکستانی ریاست سے محبت ہماری خون میں رچی بسی ہے۔ ہمارے آباو اجداد نے بھی بھارت کے خلاف میدان جنگ میں حصہ لیا تھا ،ابھی ہم لیں گے۔ آج سے مختلف مقاما ت پر ہندوستانمخالف ریلیاں نکلالی جا ئینگی۔عالمی برادری کو دنیا کا آمن عزیز ہو تو ہندوستانی قیادت کے دہشت گردانہ رویے کا نوٹس لینا پڑیگا-حکومت اور فوج ہمیں صرف اشارہ کریں ہم اپنے اسلحے کیساتھ لڑیں گے۔

مزید پڑھئے:ایسا انوکھاگاﺅں جہاں صرف” پانی “کیلئے شادی کی جاتی ہے ‎

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…