بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دہشتگردوں کو برسوں یا مہینوں میں نہیں ہفتوں میں سزا دی جائے،نواز شریف

datetime 12  جون‬‮  2015

دہشتگردوں کو برسوں یا مہینوں میں نہیں ہفتوں میں سزا دی جائے،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں پکڑے جانے والے مجرموں کو برسوں یا مہینوں میں نہیں بلکہ ہفتوں میں سزا دی جائے،ملک میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ،کراچی اور بلوچستان کے حالات ماضی کی نسبت… Continue 23reading دہشتگردوں کو برسوں یا مہینوں میں نہیں ہفتوں میں سزا دی جائے،نواز شریف

عمران خان نے شاہ محمود قریشی ،اور اعجاز چوہدری کا کردار محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2015

عمران خان نے شاہ محمود قریشی ،اور اعجاز چوہدری کا کردار محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کے باعث عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور پنجاب پی ٹی آئی کے صدر اعجاز چوہدری کا کردار محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ منڈی بہاﺅ الدین کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار طارق تارڑ کو نہ صرف… Continue 23reading عمران خان نے شاہ محمود قریشی ،اور اعجاز چوہدری کا کردار محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا

کسی ملک نے جارحیت کی تو بھر پور جواب دیں گے،پاکستان

datetime 12  جون‬‮  2015

کسی ملک نے جارحیت کی تو بھر پور جواب دیں گے،پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے،کسی ملک نے جارحیت کرنے کی کوشش کی تو بھر پور جواب دیں گے،افغانستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے، اپنی سرزمین کو افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ہمارا آئین پھانسی کی اجازت… Continue 23reading کسی ملک نے جارحیت کی تو بھر پور جواب دیں گے،پاکستان

لاہور ایئرپورٹ پر طیارہ اغوا کرنے کی ناکام کوشش ، سوات مدرسہ کے 4 تھائی طلبہ گرفتار، انتظامیہ کی تردید

datetime 12  جون‬‮  2015

لاہور ایئرپورٹ پر طیارہ اغوا کرنے کی ناکام کوشش ، سوات مدرسہ کے 4 تھائی طلبہ گرفتار، انتظامیہ کی تردید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ پر تھائی ایئرلائن کا طیارہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اورسوات میں مدرسہ کے چار تھائی نوجوانوں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاگیاجبکہ سول ایوی ایشن کے ترجمان نے طیارہ اغواءکرنے یا اسلحہ لے جانے کی کسی کوشش کی تردید کردی۔یاد رہے کہ 2001میں بھی… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر طیارہ اغوا کرنے کی ناکام کوشش ، سوات مدرسہ کے 4 تھائی طلبہ گرفتار، انتظامیہ کی تردید

وزیراعظم آج ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کاافتتاح کر ینگے

datetime 12  جون‬‮  2015

وزیراعظم آج ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کاافتتاح کر ینگے

کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ بلوچستان سے متصل شہرحب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف اپنے ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران مقامی ہوٹل میں پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی تقریب میں شرکت کریں گے جب کہ… Continue 23reading وزیراعظم آج ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کاافتتاح کر ینگے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 25 دہشت گرد ہلاک

datetime 12  جون‬‮  2015

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 25 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک ) شوال کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی اور ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 25 دہشت… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 25 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج ، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

datetime 12  جون‬‮  2015

کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج ، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

تربت (نیوزڈیسک)تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے ، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، دوسری طرف گزشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ایف سی ترجمان کے… Continue 23reading کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج ، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

نیب تحقیقات پرسیاست دانوں ا وربیوروکریسی میں کھلبلی

datetime 11  جون‬‮  2015

نیب تحقیقات پرسیاست دانوں ا وربیوروکریسی میں کھلبلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کی جانب سے سندھ کے موجودہ اورسابق دووزراءکومختلف الزامات کے تحت تحقیقات کے دائرے میں لانے کے فیصلے سے سندھ میں کرپٹ سیاسی شخصیات اوربیوروکریسی میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔تفتیش کے دائرے میں آنے والے حاضر وزیرکامیرپورخاص ڈویژن سے تعلق ہے ۔اطلاعات کے مطابق نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے سندھ کے… Continue 23reading نیب تحقیقات پرسیاست دانوں ا وربیوروکریسی میں کھلبلی

سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 989ارب روپے واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں ،سینیٹ کمیٹی

datetime 11  جون‬‮  2015

سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 989ارب روپے واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں ،سینیٹ کمیٹی

اسلام اباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر حکام کوسویٹزرلینڈ کے بینکوں میں پاکستانیوں کے غیرقانونی 989ارب روپے واپس لانے کے حوالے سے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔کمیٹی کوچیرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہاکہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی غیرقانونی رقوم کی واپسی کے اقدامات کررہے ہیں… Continue 23reading سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 989ارب روپے واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں ،سینیٹ کمیٹی