سزائے موت کا سلسلہ جاری رہے گا ، این جی اوز غیر قانونی کام بند کر دیں، چودھری نثار
اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ قتل کے مجرم شفقت حسین کی بچپن کی تصویر دنیا بھر میں دکھائی گئیں ، سزائے موت پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق جاری رہے گی ، غیر ملکی این جی اوز کو قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ اسلام آباد… Continue 23reading سزائے موت کا سلسلہ جاری رہے گا ، این جی اوز غیر قانونی کام بند کر دیں، چودھری نثار











































