کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ بلوچستان سے متصل شہرحب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم نوازشریف اپنے ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران مقامی ہوٹل میں پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی تقریب میں شرکت کریں گے جب کہ وزیراعظم کراچی سے متصل بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب میں ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح بھی کریں گے۔
وزیراعظم آج ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کاافتتاح کر ینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں