بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پاکستان کابھارتی وزیر اعظم کے بیان کا سخت نوٹس

datetime 10  جون‬‮  2015

حکومت پاکستان کابھارتی وزیر اعظم کے بیان کا سخت نوٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر پاکستان کے مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے پالیسی بیان دیا ہے۔ سر تاج عزیز کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے بیان کا سخت نوٹس لیا ہے، بھارتی وزیر اعظم کا یہ بیان کہ ”دہشت گردی ہی دہشت… Continue 23reading حکومت پاکستان کابھارتی وزیر اعظم کے بیان کا سخت نوٹس

پاکستان اور تاجکستان کا دہشت گردی کےخلاف تعاون اور سلامتی کونسل میں ملکر کام کرنے پر اتفا ق

datetime 10  جون‬‮  2015

پاکستان اور تاجکستان کا دہشت گردی کےخلاف تعاون اور سلامتی کونسل میں ملکر کام کرنے پر اتفا ق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور تاجکستان کا دہشت گردی کے خلاف تعاون اور سلامتی کونسل میں مل کر کام کرنے پر متفق ،دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور پاکستان ،افغانستان اور تاجکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کا سہ فریقی معاہدہ جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔بدھ کے روز وزیر… Continue 23reading پاکستان اور تاجکستان کا دہشت گردی کےخلاف تعاون اور سلامتی کونسل میں ملکر کام کرنے پر اتفا ق

دہشتگردوں کےساتھ روابط کا الزام،بھارت نے پاکستانی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2015

دہشتگردوں کےساتھ روابط کا الزام،بھارت نے پاکستانی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے پاکستانی سفارت کارمحمد ادریس پر دہشت گردی کا الزام لگا کر ملک بدر اور ویزا منسوخ کر دیا ہے ،ملکی وغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز بھارت میں پاکستانی سفارت کار کا ایک اہلکارپربھارت نے دہشت گردوں کے ساتھ روابط کا الزام لگایا ہے اور کہا کہ پاکستانی… Continue 23reading دہشتگردوں کےساتھ روابط کا الزام،بھارت نے پاکستانی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

ملتان :بس اغوا کی جھوٹی اطلاع دینے والا مسافر گرفتار

datetime 10  جون‬‮  2015

ملتان :بس اغوا کی جھوٹی اطلاع دینے والا مسافر گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک ایس ایم ایس نے کئی اضلاع کی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ، فیصل آباد سے ملتان جانے والی بس کے اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا ، جھوٹی اطلاع کے ذریعے سنسنی پھیلانے والا مسافر گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او خانیوال کا کہنا ہے نوجوان نے منصوبے کے تحت ڈرامہ… Continue 23reading ملتان :بس اغوا کی جھوٹی اطلاع دینے والا مسافر گرفتار

فیصل آباد سے ملتان جانے والی مسافر بس کا ڈراپ سین

datetime 10  جون‬‮  2015

فیصل آباد سے ملتان جانے والی مسافر بس کا ڈراپ سین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد سے ملتان جانے والی نجی کمپنی کی مسافر بس کا ڈراپ سین ،بس کچہ کھوہ کے علاقے سے مل گئی ۔اس سے پہلے ایس ایس پی آپریشن چوہدری سلیم کا کہنا تھا کہ فیصل آباد سے چلنے والی مسافر بس کو نامعلوم مسلح افراد نے ٹاٹے پور کے قریب سے اغوا… Continue 23reading فیصل آباد سے ملتان جانے والی مسافر بس کا ڈراپ سین

گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج

datetime 9  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج

چلاس (نیوزڈیسک) گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج آگئے ، مسلم لیگ( ن) نے13نشستوں میں میدان مار لیا ، مجلس وحدت مسلمین نے 2 ، تحریک انصاف ، جے یوآئی ، آئی ٹی پی کو ایک ، ایک سیٹ ملی ۔پیپلزپارٹی کے سابق وزیراعلیٰ مہدی شاہ کو شکست ہوئی جبکہ… Continue 23reading گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج

اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق قراردادوں پر جلد عملدرآمد کرائے ،نوازشریف

datetime 9  جون‬‮  2015

اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق قراردادوں پر جلد عملدرآمد کرائے ،نوازشریف

دوشنبے(نیوزڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق اپنی قراردادوں پر جلد عملدرآمد کرائے کیونکہ قرارداد پر عمل درآمد کرانا سیکیورٹی کونسل کا فرض ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون سے ملاقات کی جس میں ان کے ہمراہ وفاقی وزیر… Continue 23reading اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق قراردادوں پر جلد عملدرآمد کرائے ،نوازشریف

مودی کا پاک چائنہ اقتصادی راہداری پراعتراض بلاجواز،شہبازشریف

datetime 9  جون‬‮  2015

مودی کا پاک چائنہ اقتصادی راہداری پراعتراض بلاجواز،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیرا علی شہباز شریف نے کہا کہ چین کے احسان مند ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ لاہور میں اقتصادی راہداری کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے اوربھارتی وزیراعظم کا اعتراض بلاجوازہے ۔شہبازشریف… Continue 23reading مودی کا پاک چائنہ اقتصادی راہداری پراعتراض بلاجواز،شہبازشریف

پاکستان کی تاجکستان کو بڑی پیشکش

datetime 9  جون‬‮  2015

پاکستان کی تاجکستان کو بڑی پیشکش

دوشنبے(نیوزڈیسک)پاکستان کی تاجکستان کو بڑی پیشکش،پاکستانی بندرگاہیں استعمال کرنے کی دعوت دیدی، پاکستان اور تاجکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کےلئے ایک دوسرے سے تعاون پر اتفاق اور توانائی و انفراسٹرکچر پر مشترکہ کمیشن کا اجلاس سال میں دو بار منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم نواز شریف نے کہا… Continue 23reading پاکستان کی تاجکستان کو بڑی پیشکش