ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چلاس (نیوزڈیسک) گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج آگئے ، مسلم لیگ( ن) نے13نشستوں میں میدان مار لیا ، مجلس وحدت مسلمین نے 2 ، تحریک انصاف ، جے یوآئی ، آئی ٹی پی کو ایک ، ایک سیٹ ملی ۔پیپلزپارٹی کے سابق وزیراعلیٰ مہدی شاہ کو شکست ہوئی جبکہ سابق وزراء بھی ہار سے دوچار ہوئے جن میں سابقہ وزیر خزانہ علی اختر ، سابقہ وزیر زراعت شیخ نثار حسین ، نصیر خان اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ آفتاب حیدر شامل ہیں۔ حلقہ 1 گلگت سے ن لیگ کے امیدوار جعفر اللہ ، حلقہ 2 سے ن لیگ کے ضلعی صدر حافظ حفیظ الرحمٰن ، حلقہ 3 سے ن لیگ کے ڈاکٹر اقبال ، حلقہ4 ہنزہ نگر سے اسلامی تحریک کے محمد علی ، حلقہ 5 ہنزہ نگر سے مجلس وحدت مسلمین کے رضوان علی ، حلقہ 6 ہنزہ نگر سے ن لیگ کے میر غضنفر علی ، حلقہ 8 سکردو سے ایم ڈبلیو ایم کے کاچو امتیاز حیدر ، حلقہ 9 سکردو سے مسلم لیگ ن کے حاجی فدا محمد ناشاد ، حلقہ 11 سکردو سے ن لیگ کے اقبال حسن ، حلقہ 13 استور سے ن لیگ کے فرمان علی ، حلقہ 14 استور سے ن لیگ کے برکت جمیل ، حلقہ 15 دیامر سے جے یو آئی ف کے حاجی شاہ بیگ ، حلقہ 16 دیامر سے ن لیگ کے حاجی جانباز خان ، حلقہ 18 دیامر سے ن لیگ کے محمد وکیل ، حلقہ 19 ون غذر سے ا?زاد امیدوار نواز خان ناجی ، حلقہ 21 غذر سے پی ٹی آئی کے راجہ جہانزیب جبکہ حلقہ 22 گانچھے سے ن لیگ کے ابراہیم ثنائی ، حلقہ 23 گانچھے سے ن لیگ کے غ?لام حسین اور حلقہ 24 گانچھے سے ن لیگ کے محمد شفیق جیت گئے۔ سکردو سے سابق

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…