بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2015

ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 7 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ لاہور، فیصل اباد اور گوجرانوالہ میں تین مجرموں کی پھانسی مؤخر کر دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزائے موت کے مجرم مختار کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نے 2004 میں ایک شخص کو قتل… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

datetime 15  جون‬‮  2015

جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں دوبارہ پارٹی میں لینے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے پرویز خٹک اور علیم خان کی بھی بنیادی رکنیت منسوخ کرتے ہوئے انہیں بھی پارٹی عہدہ دینے پر پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے… Continue 23reading جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا،چوہدری نثار

datetime 15  جون‬‮  2015

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا این جی اوز کیخلاف کارروائی اکنامک افیئرز ڈویڑن کی رپورٹ پر کی گئی۔ اکنامک افیئر ڈویژن این جی اوز کو مانیٹر کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن چیک ہو گی اور تمام این جی اوز کو… Continue 23reading این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا،چوہدری نثار

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

datetime 15  جون‬‮  2015

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)جوہری ہتھیاروں کے سے متعلق ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تخفیفِ اسلحہ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان اور بھارت اپنے جوہری تھیاروں کے ذخیرے کو نہ صرف اپ گریڈ کر رہے ہیں بلکہ اس میں اضافہ کر رہے ہیں۔سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں… Continue 23reading پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

datetime 15  جون‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

ماسکو(نیوزڈیسک سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ اس موقع پرآرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کوتحقیقاتی کمیشن میں تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

datetime 15  جون‬‮  2015

تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کوتحقیقاتی کمیشن میں تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات 2013میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کوتحقیقاتی کمیشن میں تبدیل کرنے کی درخواست مستردکردی ،تحریک انصاف نے یہ استدعا جوڈیشل کمیشن کولکھے گئے ایک مراسلے میں کی تھی جبکہ جوڈیشل کمیشن نے قومی اسمبلی کے 12حلقوں میں اضافی بیلٹ پیپرزچھاپنے کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کوتحقیقاتی کمیشن میں تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

جوڈیشل کمیشن کی کارروئی، ”درخواست واپس لے لو لیکن تقریر نہ کرو“ ،چیف جسٹس

datetime 15  جون‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کی کارروئی، ”درخواست واپس لے لو لیکن تقریر نہ کرو“ ،چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ”درخواست واپس لے لو لیکن تقریر نہ کرو“ یہ الفاظ گزشتہ روز انکوائری کمیشن کی کارروائی کے دوران اس وقت کہے گئے جب جوڈیشل کمیشن کے سربراہ نے بلوچستان کے دیگر گواہان کو بلانے کی استدعا مسترد کی تو بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک رہنماءایاز مندو خیل اٹھ کر تقریر کی کہ… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی کارروئی، ”درخواست واپس لے لو لیکن تقریر نہ کرو“ ،چیف جسٹس

تحریک انصاف گمراہ کن مہم چلارہی ہے،نادرا

datetime 15  جون‬‮  2015

تحریک انصاف گمراہ کن مہم چلارہی ہے،نادرا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )نادرا) نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ 2013ء کے انتخابات کی جاری انکوائری کے حوالے سے وہ حکومت کے دباو¿ میں آگیا ہے۔نادرا نے پاکستان تحریک انصاف پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایک گمراہ کن مہم کے ذریعے اس پر دباو ڈال رہی ہے۔ نادرا کے ایک ترجمان نے… Continue 23reading تحریک انصاف گمراہ کن مہم چلارہی ہے،نادرا

بھارت کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے، پانی ، مسئلہ کشمیر پر لازمی بات ہوگی، سرتاج عزیز

datetime 15  جون‬‮  2015

بھارت کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے، پانی ، مسئلہ کشمیر پر لازمی بات ہوگی، سرتاج عزیز

اسلام آباد( نیوزڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے ا±س کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے ، بھارتی قیادت کے بیانات جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں ، معاملہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نوٹس میں لا رہے ہیں۔ جنوبی ایشیائی ممالک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے کمیشن کے سربراہوں کی… Continue 23reading بھارت کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے، پانی ، مسئلہ کشمیر پر لازمی بات ہوگی، سرتاج عزیز