اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا این جی اوز کیخلاف کارروائی اکنامک افیئرز ڈویڑن کی رپورٹ پر کی گئی۔ اکنامک افیئر ڈویژن این جی اوز کو مانیٹر کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن چیک ہو گی اور تمام این جی اوز کو ریگولائز کیا جائے گا۔ این جی اوز سے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا گیا جب تک طریقہ کار طے نہیں پاتا اسٹیس بر قرار رہے گا جبکہ قانون کے مطابق کام کرنے والی این جی اوز پر پابندی عائد نہیں کی جا رہی۔ چوہدری نثا رنے کہاکہ این جی اوز کو گرین ، ییلو اور ریڈمارک دئیے گئے ہیں۔ کمیٹی دو سے تین دنوں میں معاملات کو حتمی شکل دے گی۔
این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا،چوہدری نثار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
نوجوانوں کے لئے اہم سرکاری ادارے میں نوکریاں،اپلائی کرنے کا طریقہ کار
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی



















































