پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائی میں کمی ہوگئی،امریکی رپورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2014 کی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا کہ پاکستانی فوج طالبان سمیت تمام کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق آپریشن کررہی ہے جب کہ جن ممالک میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ا±س میں پاکستان سرفہرست ہے۔غیر ملکی خبررساں… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائی میں کمی ہوگئی،امریکی رپورٹ











































