رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی :نواز شریف
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام… Continue 23reading رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی :نواز شریف