اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چارسدہ: لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج ، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

datetime 19  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویڑن آفس کے سامنے احتجاج کیا ، ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ لگا دی ، آگ کے باعث دفتر کا تمام ریکارڈ ، فرنیچر اور دیگر قیمتی سامان جل گیا ، مشتعل مظاہرین نے سیشن عدالت کو بھی آگ لگا دی ، پولیس نے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کرکے مظاہرین کو منتشر کردیا۔ اس کے بعد مظاہرین نے موٹر وے کو بلاک کر دیا ، ڈی پی او اور ڈی سی او سے مذاکرات کے بعد موٹر وے کو کھول دیا گیا۔ تھانہ چھوٹا لاہور میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ واپڈا حکام کی خصوصی ٹیم مردان سے چھوٹا لاہور پہنچ گئی ہے اور آگ سے ہونیوالے نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…