اسلام آباد( نیوزڈیسک ) خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ، اہم کمانڈرز سمیت 20 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ 18 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کے اہم کمانڈرز سمیت 20 دہشتگرد مارے گئے ، فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں 18 سے زائد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں جن کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ، آئی ایس پی آر ترجمان نے آج کی جانے والی کارروائی کی تصدیق کر دی ہے۔
خیبر ایجنسی :سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 20 دہشتگرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































