اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی اور وزارت پانی و بجلی حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے ، وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔
رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی :نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































