نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال اور تعلقات کے باوجود آئندہ ماہ روس میں ہونیوالی شنگھائی تعاون تنظیم ایس او سی کے اجلاس کے موقع پر دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات متوقع ہے بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماﺅں میں ملاقات کا ایجنڈا پاک بھارت تعلقات کو معمول پر لانا اور بہتر کرنا ہوگا اب تک دونوں وزراءاعظم کی ملاقات کے لئے کسی بھی ملک کی جانب سے کوئی درخواست نہیں کی گئی ہے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چند روز قبل وزیراعظم نریندر مودی کے اپنے پاکستانی ہم منصب نوازشریف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی ہوئی ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن اور دوستانہ تعلقات کی ضرورت ہے واضح رہے کہ ایس او سی کا اجلاس آئندہ ماہ نو تاریخ کو روس کی میزبانی میں ماسکو میں ہوگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































