جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

datetime 21  جون‬‮  2015

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ، لاہور سمیت بالائی پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں پری مون سون کا آغاز ہوگیا ۔ مختلف علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔ کراچی میں بوندا باندی نے گرمی کی شدت میں کمی کردی ۔ روزہ داروں کی دعائیں اثر کرگئیں اور ملک کے مختلف حصوں میں… Continue 23reading لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے33پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ

datetime 21  جون‬‮  2015

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے33پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے33پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو شام 5 بجے تک کسی وقفہ کے بغیر جاری رہے گی۔الیکشن ٹریبونل کے حکم پر گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ 33پولنگ اسٹیشنز میں رجسٹرڈ ووٹرز… Continue 23reading گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے33پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ

ادارے اپنے اختیارات کے اندررہ کرفرائض سرانجام دیں ،آصف زرداری

datetime 21  جون‬‮  2015

ادارے اپنے اختیارات کے اندررہ کرفرائض سرانجام دیں ،آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے جب کہ ضروری ہےکہ تمام ادارے اپنے اختیارات کے اندر رہتے ہوئے فرائض سرانجام دیں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے کوششیں جاری… Continue 23reading ادارے اپنے اختیارات کے اندررہ کرفرائض سرانجام دیں ،آصف زرداری

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ، خواجہ آصف

datetime 21  جون‬‮  2015

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افطار، تراویح اور سحری کے اوقات میں شہروں میں 93 اور دیہی علاقوں میں 86… Continue 23reading غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ، خواجہ آصف

قائم علی شاہ کی کی جگہ خورشید شاہ ،فیصلہ ہوا کہ نہیں،اندر کی کہانی باہر آگئی

datetime 21  جون‬‮  2015

قائم علی شاہ کی کی جگہ خورشید شاہ ،فیصلہ ہوا کہ نہیں،اندر کی کہانی باہر آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)سند ھ میں حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے ایک بار پھر وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا ہے اور سید قائم علی شاہ کی جگہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیراعلی بنانے کی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل(سی ای سی)میں… Continue 23reading قائم علی شاہ کی کی جگہ خورشید شاہ ،فیصلہ ہوا کہ نہیں،اندر کی کہانی باہر آگئی

سعودی عرب میں متنازع تقریر،زیدحامد گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2015

سعودی عرب میں متنازع تقریر،زیدحامد گرفتار

ریاض(نیوزڈیسک) پاکستان کے متنازع دفاعی مبصر اوریوسف کذاب کے مبینہ خلیفہ زیدزمان حامد کوسعودی عرب میں گرفتارکرلیاگیاہے جس کی تصدیق بھی ہوگئی ہے ،ایک برطانوی ویب سائیٹ دی نیوزٹرائب کوزید حامد کے قریبی ذرائع نے بتایاہے کہ زید حامد کومدعو کرنے والے میزبان نے سعودی حکام سے زیدحامد کے دورے اورتقریرکی اجازت نہیں لی تھی… Continue 23reading سعودی عرب میں متنازع تقریر،زیدحامد گرفتار

آصف زرداری نے وزیراعظم کو خط لکھ ڈالا

datetime 20  جون‬‮  2015

آصف زرداری نے وزیراعظم کو خط لکھ ڈالا

کراچی(نیوزڈیسک)بجلی لوڈشیڈنگ کی صدائیں سندھ اسمبلی تک پہنچ گئیں، ارکان سندھ اسمبلی بھی پھٹ پڑے۔ آصف زرداری نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم کو خط لکھ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ کا آغاز سندھ کے شہروں اور دیہات تک پھیل گیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور حز ب اختلاف… Continue 23reading آصف زرداری نے وزیراعظم کو خط لکھ ڈالا

پیپلز پارٹی کاکھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ ،حکومت کیخلا ف نیا محاذ کھول دیا

datetime 20  جون‬‮  2015

پیپلز پارٹی کاکھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ ،حکومت کیخلا ف نیا محاذ کھول دیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے فرینڈلی اپوزیشن ترک کر دی ہے اور اب کھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تحت سندھ اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی تمام… Continue 23reading پیپلز پارٹی کاکھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ ،حکومت کیخلا ف نیا محاذ کھول دیا

عمران ن لیگ کی ”سفاکی“ پر برہم

datetime 20  جون‬‮  2015

عمران ن لیگ کی ”سفاکی“ پر برہم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران ن لیگ کی ”سفاکی“ پر برہم ,تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے رمضان المبارک کے دوران طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نواز کو عوامی مشکلات کا بالکل احساس نہیں۔ رمضان المبارک میں انتہائی سخت موسم کے باوجود بجلی کی عدم… Continue 23reading عمران ن لیگ کی ”سفاکی“ پر برہم